کورونا سے 64 افراد جاں بحق، 1910 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 64 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ایک ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 40 ہزار 821 کورونا ٹیسٹ کیے

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کو جنوبی افریقا پر 88 رنز کی سبقت!

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف کراچی ٹیسٹ میں دوسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 308 رنز بنالیے، یوں قومی ٹیم کو 88 رنز کی برتری حاصل ہوگئی ہے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن قومی ٹیم نے فواد عالم کی

بھارت، کسان تحریک بغاوت کی صورت اختیار کرسکتی ہے

کسان تحریک بغاوت کی صورت پورے بھارت کو لپیٹ میں لے سکتی ہےنئی دہلی: امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کا کہنا ہے کہ بھارت میں کسانوں کی حالیہ تحریک بغاوت کی شکل اختیار کرکے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے۔بھارت کے یوم جمہوریہ کے

فواد عالم کی سنچری

کراچی: پاکستان اور جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ کا دوسرا روز فواد عالم کے نام رہا، جنہوں نے ناصرف اظہر علی، محمد رضوان اور فہیم اشرف کے ساتھ شان دار شراکتیں قائم کرتے ہوئے پاکستان کو مہمان ٹیم پر برتری دلائی

ملک میں کورونا ویکسین لگانے کیلیے جامع پلان!

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ویکسین لگانے کے لیے ایک جامع پلان مرتب کرلیا ہے۔این سی او سی نے ویکسین لگانے کی خاطر ایک جامع پلان مرتب کرلیا۔ تمام شہری مع فرنٹ لائن ہیلتھ کیئر ورکرز، ایس ایم ایس کے ذریعے 1166 یا نمز کی ویب

شبلی نے بلاول، مریم کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار ٹھہرادیا

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز کو پی ڈی ایم کی تباہی کا ذمے دار قرار دے دیا۔سینیٹر شبلی فراز نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ‏جس سیاست کی بنیاد اہلیت کے بجائے خاندانی وراثت پر قائم ہو تو اس کا

ملائیشیا میں ضبط طیارہ پی آئی اے کو واپس مل گیا!

کراچی/ کوالالمپور: ملائیشیا میں طیارے کی ضبطگی کے معاملے پر پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کے درمیان معاملات طے پاگئے۔قومی ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق پی آئی اے اور لیزنگ کمپنی کی باہمی رضامندی سے ملائیشیا کی عدالت میں کیس خارج ہوگیا، جس کے

عاطف اسلم نے بیٹے کی تصویر پہلی بار شیئر کردی

لاہور: پاکستان سمیت سرحد پار بھی اپنی آواز کا جادو جگانے والے گلوکار عاطف اسلم سوشل میڈیا پر اتنا فعال نہیں نظر آتے۔گلوکار عاطف اسلم کے ہاں دسمبر 2019 میں دوسرے بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جب سے اب تک گلوکار نے اپنے دوسرے بیٹے کی کوئی واضح

پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم عملی طور پر ختم ہوچکی ہے، انہوں نے جلسوں پر پورا زور لگا کر دیکھ لیا، عوام ان کے ساتھ نہیں۔حکومتی و اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہوا،

اسرائیلی آرمی چیف کا ایران پر حملے کی تیاری کا حکم!

تل ابیب: اسرائیلی آرمی چیف نے آئندہ سال ایران پر ممکنہ حملے کی تیاری کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی آرمی چیف نے ایران کی جوہری صلاحیت ختم کرنے کے لیے نئے منصوبے تیار کرنے کی ہدایت کردی اور ساتھ ہی آئندہ سال ایران پر ممکنہ