15 ستمبر سے قبل تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات مکمل کرنے کی ہدایت

کراچی: سندھ کے وزیر تعلیم سعید غنی نے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ ستمبر سے قبل تمام تعلیمی اداروں میں اسپرے سمیت تمام اقدامات کو مکمل کرلیا جائے۔سعید غنی کی زیرصدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں سیکریٹری تعلیم احمد بخش ناریجو،

کورونا کیسز بڑھنے پر نیوزی لینڈ کے انتخابات ملتوی!

ویلنگٹن: کورونا سے پاک قرار دیے گئے نیوزی لینڈ میں وبا کے کیسز ایک بار پھر بڑھنے کے بعد انتخابات مؤخر کردیے گئے۔عالمی میڈیا کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے ملک میں آئندہ ماہ ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول

اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کی پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے

جولائی میں ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ ترسیلات زر موصول!

کراچی: جولائی 2020 میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھجوائی جانے والی ترسیلات زر بلند ترین ماہانہ سطح پر پہنچ گئیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جولائی میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 76 کروڑ 81 لاکھ ڈالر کی ترسیلات زر بھجوائیں،

توشہ خانہ ریفرنس، زرداری عدالت پیش، 9 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی!

اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت پیش ہوگئے۔توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی تو سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فیس شیٹ اوراین 95

دفتر خارجہ و دیگر نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا، شیریں مزاری

اسلام آباد: شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگر دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق

کریڈٹ کارڈ کے برابر توانائی سے بھرپور پاور بینک

ہانگ کانگ: لمبے چوڑے پاوربینک کے بجائے اب کریڈٹ کارڈ جتنا ایک نیا پاور بینک تخلیق کیا گیا ہے جس کی گنجائش دس ہزار ایم اے ایچ کے برابر ہے۔ اس کی بدولت ایک بڑے اسمارٹ فون کو تین دن تک زندہ رکھا جاسکتا ہے۔دوسے تین روز تک 18 واٹ بجلی فراہم

انگلینڈ سے ٹیسٹ، تیسرے روز بارش کے باعث کھیل شروع نہ ہوسکا

ساؤتھمپٹن: انگلینڈ اور پاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے مابین جاری دوسرے ٹیسٹ کا تیسرا روز تادم تحریر بارش سے متاثر ہے اور اس دوران صبح سے اب تک کھیل کا آغاز نہیں ہوسکا ہے۔ دوسرے روز کا کھیل خراب روشنی کے سبب جلد ختم ہوگیا تھا، اس دوران پاکستان

ایک ہفتے میں سونا 13 ہزار روپے سستا ہوگیا!

کراچی: ایک ہفتے کے دوران پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 13 ہزار روپے کی تنزلی دیکھی گئی۔رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران صرافہ مارکیٹوں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدرآباد، سکھر، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں فی

کورونا کے خلاف کسان کا انوکھا پیغام!

مشی گن: دنیا بھر میں کورونا وائرس نے ہر شخص کے معمولات زندگی کو کسی نہ کسی طرح متاثر کیا ہے۔اب ہر فرد کی زبان پر بس ایک ہی دعا ہے کہ کورونا وبا کا خاتمہ ہوجائے اور دنیا کو اس سے چھٹکارا مل جائے۔اسی ضمن میں حال ہی میں امریکی ریاست مشی گن سے