انگلش ٹی 20 بلاسٹ، شاندار سنچری بناکر بابر نے دھاک بٹھادی!

لندن: پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں جارحانہ سنچری بنا ڈالی۔شروع کے چار مقابلوں میں ناکامی کے بعد بابر اعظم نے انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں سنچری سے ساری کسر پوری کردی، انہوں نے سمرسٹ کی جانب سے گلیمورگن کے

ماحولیاتی تغیر پذیری، آرنلڈ شوارزنیگر کی عمران خان سے معاونت کی اپیل!

اسلام آباد: ہالی وڈ فلموں کے سپراسٹار آرنلڈ شوارزنیگر نے وزیراعظم عمران خان سے ماحولیاتی تغیر پذیری پر معاونت کی اپیل کردی۔عمران خان ماحولیاتی تبدیلی پر بہت زیادہ زور دیتے ہیں اور اس حوالے سے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے بلین ٹری سونامی

اپوزیشن ٹائیں ٹائیں فش، این آر او ہمیشہ کیلیے دفن کردیا، شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان نے این آر او کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کردیا۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں حساس قسم کے بل کی مخالفت کی، لیکن کل حکومت کو ایف اے ٹی ایف کے

مروہ قتل کیس، دونوں ملزمان کے فنگر پرنٹس میچ!

کراچی: معصوم بچی مروہ کے قتل و اجتماعی زیادتی کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، گرفتار ملزمان کے فنگر پرنٹس کی میچنگ ہوگئی۔ذرائع کے مطابق مروہ کے کپڑوں اور ملزم فیضو کے گھر کے بیڈ سے سیمپلز لیے گئے تھے جس کی فنگر پرنٹس میچنگ رپورٹ پولیس کو

سانحہ بلدیہ کیس کا فیصلہ 22 ستمبر تک موخر

کراچی: سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کا فیصلہ انسداد دہشت گردی عدالت نے 22 ستمبر تک موخر کردیا۔انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ بلدیہ فیکٹری کیس کی سماعت ہوئی جس میں رحمان بھولا، زبیر چریا، رؤف صدیقی سمیت دیگر ملزم پیش ہوئے۔ عدالت کی جانب سے آج

ہم نے ذہنوں کو غلامی کی سوچ سے نجات دلانی ہے، وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے

پی ٹی وی کے چیئرمین ارشد خان کی تعیناتی غیر قانونی قرار

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان کی تعیناتی غیر قانونی قرار دے دی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پہلے سے محفوظ فیصلہ سنایا، جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی وی ارشد خان اور حکومت کی جانب سے تعینات پی ٹی وی

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد بلیک لسٹ، اہلیہ گرفتار!

اسلام آباد: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام ایف آئی اے نے بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف

نیب آزاد ادارہ، نئی انرجی پالیسی لارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔وزیراعظم کی زیرصدارت تحریک انصاف اور اتحادی جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، جس میں ارکان پارلیمنٹ نے حلقوں سے متعلق مسائل پر

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد کا شناختی کارڈ بلاک!

لاہور: بیرون ملک فرار کے شبے میں موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا شناختی کارڈ بلاک کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے زیادتی کیس میں گرفتار ملزم شفقت کی نشان دہی پر کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کی گرفتاری کے لیے چھاپے جاری ہیں،