افتخار شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی مقرر کرنے کا فیصلہ

کراچی: سندھ حکومت نے صوبائی سیکریٹری بلدیات افتخار شالوانی کو بلدیہ عظمیٰ کراچی کا ایڈمنسٹریٹر تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان سندھ حکومت کے مطابق وزیراعلیٰ مُراد علی شاہ نے افتخار علی شالوانی کو ایڈمنسٹریٹر کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن

شہرقائد کے عوام کی اشک شوئی کے لیے وزیراعظم کی کراچی آمد

کراچی: وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے، وہ کراچی ٹرانسفورمیشن کمیٹی اجلاس کی صدارت اور ٹرانسفورمیشن پلان کا اعلان کریں گے، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا دورہ بھی متوقع ہے، اتحادیوں سے ملاقات کا بھی پروگرام ہے۔وزیراعظم گورنر ہاؤس

وزیراعظم کی کل کراچی آمد، وفاقی پیکیج کا اعلان کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم کل (ہفتہ) کراچی کا اہم دورہ کریں گے۔عمران خان کراچی کے لیے وفاق کی جانب سے پیکیج کا اعلان کریں گے۔ وزیراعظم کراچی کی بحالی کا قلیل مدتی، مڈٹرم اور طویل مدتی پیکیج دیں گے۔اس دورے میں وفاقی وزراء، این ڈی ایم اے حکام بھی

شہزادہ ہیری، میگھن نیٹ فلیکس کی فلمیں اور ویب سیریز پروڈیوس کریں گے

لندن: شہزادے ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل نے اسٹریمنگ ویب سائٹ نیٹ فلیکس کے ساتھ دستاویزی فلمیں اور شوز بنانے کا معاہدہ کرلیا۔برطانوی شاہی جوڑے نے رواں برس 9 مارچ کو باضابطہ طور پر شاہی حیثیت سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد کیلی فورنیا

چار ماہ کے وقفے کے بعد کراچی میں کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز!

کراچی: پی سی بی کی اجازت کے بعد کراچی میں کرکٹ سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا۔ اکیڈمیز نے کام شروع کردیا۔ نوجوان کھلاڑی ٹریننگ میں مصروف ہیں، پریکٹس میچز بھی ہونے لگے۔عالمی وبا کورونا کے باعث چار ماہ سے ویران کرکٹ کے میدان آباد ہونے لگے۔ لاک

نیب حملہ کیس، کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے نیب آفس حملہ کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے پولیس سے رپورٹ طلب کرلی۔لاہور کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں نیب آفس حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے پولیس کو کیپٹن (ر)

وزیراعظم نے عاصم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش

پی آئی اے، اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی!

کراچی: قومی ایئر لائن نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکیج متعارف کراتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جب کہ دو طرفہ

پنجاب میں طوفانی بارش، 5 افراد جاں بحق، کئی زخمی!

لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارش نے جل تھل ایک کردیا، نشیبی علاقے ڈوب گئے، لاہور میں‌ بارش سے 130 فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ چکوال میں چھتیں گرنے کے واقعات میں 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارش

کوئٹہ، سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکا، 4 افراد زخمی!

کوئٹہ: سریاب روڈ پر واقع ہوٹل کے قریب دھماکے میں 4 افراد زخمی ہوگئے، فائر بریگیڈ سمیت ریسکیو اداروں‌ کے اہلکاروں ‌نے امدادی سرگرمیاں‌ شروع کردیں.اطلاعات کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، زخمیوں کو ہسپتال