مہمند، سنگ مر مر کی کان بیٹھنے سے 17 افراد جاں بحق

پشاور: مہمند سنگ مرمر کی کان بیٹھنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 17 تک پہنچ گئی۔خیبرپختونخوا کے قبائلی علاقے ضلع مہمند کی تحصیل صافی میں گزشتہ روز سنگ مرمر کی کان اچانک بیٹھ گئی تھی، جس کے باعث 10 مزدور جاں بحق ہوگئے تھے تاہم اب مزید 7 افراد

یوم دفاع پر گلوکارہ سائرہ پیٹر نے رنگ جمادیا

کراچی: پاکستان کی طرح دنیا بھر میں یوم دفاع منایا گیا۔ دفاع پاکستان میں کرسچن برادری کی ناقابل فراموش خدمات کے حوالےسے نیو کاسل کرسچن نیٹ ورک کے تحت یوم دفاع کے موقع پر زوم پر آن لائن تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں مسیحی برادری سے تعلق

شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی نئے آئی جی پنجاب!

لاہور: انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس شعیب دستگیر کو تبدیل کرکے اُن کی جگہ انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا۔قبل ازیں انعام غنی ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب تعینات تھے۔ انعام غنی ایڈیشنل آئی جی آپریشنز پنجاب بھی رہ چکے ہیں۔وفاقی حکومت

یوم دفاع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی میں پُروقار تقریب

کراچی: یوم دفاع کے موقع پر بے نظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری میں پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام میں بلوچستان اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن اور دیگر طلبا و طالبات نے شرکت کی اور افواج پاکستان کے حق میں اور بھارت کے خلاف نعرے بلند کیے۔ بے

میسی کا بارسلونا کلب نہ چھوڑنے کا فیصلہ!

بارسلونا: بارسلونا کی نمائندگی کرتے ہوئے سب سے زیادہ گول کرنے کا اعزاز رکھنے والے لیجنڈ فٹ بالر لیونل میسی نے اپنے کلب کو نہ چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔لیونل میسی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی ٹیم کے لیے یہ ممکن نہیں کہ معاہدے

کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے پر رضامند

واشنگٹن: کوسوو اسرائیل سے سفارتی تعلقات قائم کرنے اور مقبوضہ بیت المقدس میں سفارت خانہ کھولنے پر رضامند ہوگیا، ٹرمپ نے کہا ہے کہ مزید کئی اسلامی اور عرب ممالک اسرائیل سے جلد تعلقات قائم کریں گے۔وائٹ ہاؤس سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس

وزیراعظم کراچی کی رونقیں بحال کرنے کیلیے پُرعزم، سندھ حکومت نے شہر تباہ کیا، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو سندھ حکومت کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے، صوبائی حکومت نے 12 سالہ اقتدار میں شہر قائد کو تباہ حال کیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کراچی

ایک ہفتے کے دوران 20 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

اسلام آباد: وفاقی ادارۂ شماریات کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران دودھ اور دالوں سمیت 20 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مہنگائی کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اگست کے آخری

کورونا وائرس سے دلیپ کمار کے دو بھائیوں کا انتقال!

ممبئی: برصغیر کے عظیم اداکار یوسف خان (دلیپ کمار) کے دو چھوٹے بھائی کورونا وائرس کے باعث چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق 90 سال کے احسن خان اور 88 سال کے اسلم خان کورونا کے باعث ممبئی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔نامور اداکارہ اور دلیپ کمار کی

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 219 زندگیوں کے چراغ گُل ہوئے

اسلام آباد: این ڈی ایم اے کے مطابق حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 219 افراد جاں بحق جب کہ 158 زخمی ہوئے۔این ڈی ایم اے نے حالیہ مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلابی تباہ کاریوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات