کوئی اپوزیشن لیڈر عمران جیسی عوامی مقبولیت کا دعویٰ نہیں کرسکتا، فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان کسی بھی مارشل لا کا حصہ نہیں رہے جب کہ اپوزیشن کی ہر جماعت ڈکٹیٹر کے دور کا حصہ رہ چکی ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کو انٹرویو میں وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ

محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی، 52 ہزار طلبا کا مستقبل اندیشوں کا شکار!

کراچی: سندھ کے محکمہ کالجز نے داخلہ پالیسی جاری کردی، 52 ہزار سے زائد طلبہ سرکاری کالجوں میں داخلہ حاصل نہیں کرسکیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ کالجز سندھ کی داخلہ پالیسی جاری کردی گئی ہے، جس کے تحت کراچی سے میٹرک پاس کرنے والے طلبہ کی

ایل او سی: فائرنگ سے دو پاکستانی زخمی، بھارتی سفارتکار کی دفتر خارجہ طلبی

اسلام آباد: ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے دو پاکستانی شہریوں کے شدید زخمی ہونے کے واقعے پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کرتے ہوئے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق لائن آف

امسال نیوزی لینڈ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کرے گا

لاہور: نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کو پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے درکار حکومت کی اجازت مل گئی۔دونوں سیریز کورونا ایس او پیز کے تحت بند دروازوں میں کھیلی جائیں گی جب کہ میزبان بورڈ کی طرف سے گرین سگنل ملتے ہی پی سی بی حکام نے دورہ

ہمسایہ ممالک بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ چین، بنگلادیش، نیپال، پاکستان سب مودی کے بھارت کی شیطانیوں سے متاثر ہیں۔بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کے دھرنے سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد

پانی بیچنے والے نے ارب پتی جیک ما کو پچھاڑ دیا!

بیجنگ: ژونگ شنشان (جو پانی کی بوتلیں بیچتے تھے) نے دولت میں علی بابا کے بانی اور چین کے امیر ترین شخص جیک ما کو پچھاڑ دیا۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق ژونگ شنشان کے اثاثوں کی مالیت 58.7 ارب ڈالرز ہے۔انہوں نے اپنی کمپنی ’نونگفو اسپرنگ‘ کی

پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین کے ہاں ننھی پری کی آمد!

لندن: پاکستانی نژاد برطانوی گلوکار زین ملک اور جیجی حدید کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔زین ملک نے انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں اُن کی بیٹی والد کی انگلی پکڑی نظر آرہی ہے۔ تصویر کے کیپشن میں گلوکار نے بیٹی کی پیدائش کی خوش خبری

گلستان جوہر پولیس مقابلہ، ملزمان کی فائرنگ سے سب انسپکٹر شہید

کراچی: پولیس اور ملزمان کے درمیان فائرنگ کے دو طرفہ تبادلے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ایس ایس پی شرقی ساجد سدوزئی کے مطابق کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں پولیس مقابلے کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا دو طرفہ تبادلہ ہوا اور ملزمان کی

بھارت میں 11 پاکستانی ہندوؤں کا قتل، اسلام آباد میں ہندو برادری کا دھرنا

اسلام آباد: 11 پاکستانی ہندوؤں کے بھارت میں قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر ملک بھر سے ہندو برادری ڈاکٹر رمیش کمار کی قیادت میں بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی دھرنا دینے کے لیے اسلام آباد پہنچ گئی۔بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے

پوپ فرانسس کے قریبی ساتھی مستعفی!

ویٹی کن سٹی: عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس کے انتہائی قریبی ساتھی اور ویٹی کن کے اعلیٰ ترین عہدیدار کارڈینل جیوانی اینجلو بشو اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جیوانی اینجلو بشو چرچ کے فنڈز سے لندن میں ایک