گنگولی کا تعصب!

شارجہ: بھارت کے کرکٹ بورڈ کے صدر سارو گنگولی بھی تعصب میں مبتلا نکلے۔گنگولی نے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھینچی گئی اپنی ایک تصویر کے بیک گراؤنڈ میں موجود پاکستانی کھلاڑیوں کی تصاویر کو ہی دھندلا کردیا۔گذشتہ روز گنگولی نے آئی پی ایل اور یو

متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا، آرمی چیف

راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ متحد قوم کے عزم کو کوئی کمزور نہیں کرسکتا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ راولپنڈی میں لیفٹیننٹ ناصر حسین کے گھر گئے اور انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات

پولیس قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے، عدالت عالیہ

کراچی: لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہیں کہ پولیس اگر قبضہ گروپ بن جائے تو موٹروے جیسے واقعات ہوتے رہیں گے۔لاہور ہائی کورٹ میں متروکہ وقف املاک بورڈ پر پولیس کے قبضے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست گزار نے مؤقف پیش کیا

پیپلز پارٹی زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی مخالف

اسلام آباد: زیادتی کے مجرم کو سرعام پھانسی دینے کی پاکستان پیپلز پارٹی نے مخالفت کردی۔سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ سی سی پی او کہتے رہے وہ خاتون رات کو باہر گئی کیوں؟ نئے پاکستان سے پیغام دیا گیا

کورونا کا موسمی بیماری بننے کا امکان

بیروت/ دوحہ: سائنسدانوں کا خیال ہے کہ سرما اور زکام کا موسم اب سردی ، زکام اور کورونا وائرس کا موسم بن سکتا ہے۔لبنان اور قطر میں سائنس دانوں کے تحقیقاتی مقالے کے مطابق معتدل موسم والے علاقوں میں سردیوں کے دوران کووڈ 19 کا پھیلاؤ بہت تیز

ٹرمپ کی ایران کو سنگین دھمکی!

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو امریکا پر حملے کی صورت میں انتہائی شدت سے جواب دینے کی دھمکی دے دی۔ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اپنے جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے امریکا پر

امسال پاکستانی معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہنے کا امکان ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک

ماندالویونگ: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کی معیشت پر رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق 2020 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو منفی 0.4 فیصد رہنے کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق 2021 میں پاکستان کی جی ڈی پی 2 فیصد تک رہنے کی توقع ہے۔اس سے قبل اپریل

انشورنس کی لالچ، خاتون نے اپنا ہاتھ تن سے جدا کردیا

لیوبلیانا: سلووینیا کی عدالت نے ایک خاتون کو انشورنس کی رقم کے لالچ میں اپنا ہاتھ جان بوجھ کر کاٹنے کے جرم میں 2 سال قید کی سزا سنادی۔رپورٹ کے مطابق 22 سالہ خاتون نے مبینہ طور پر اپنے ایک دوست اور والد کے اُکسانے پر اپنا ہاتھ آری سے کاٹ کر

فیصل آباد، دو خواجہ سراؤں کا اغوا، اجتماعی زیادتی!

فیصل آباد: دو خواجہ سراؤں کو اغوا کرکے بہیمانہ تشدد اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔پولیس ذرائع کے مطابق خواجہ سراؤں کے اغوا، تشدد اور زیادتی کا واقعہ ڈیجکوٹ میں پیش آیا۔متاثرہ خواجہ سراؤں نے تھانے میں پیش ہوکر بتایا کہ وہ

حفیظ بیروزگار کرکٹرز کا مقدمہ وزیراعظم کے سامنے پیش کریں گے

لاہور: پروفیسر کے نام سے معروف محمد حفیظ نے بے روزگار کرکٹرز کا مقدمہ وزیراعظم کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کی وجہ سے بہت زیادہ بے روزگاری ہوئی، ڈپارٹمنٹل کرکٹ