لاک ڈاؤن سے غریب طبقہ پس گیا، ایک دم غربت آ گئی: وزیراعظم

سکھر: وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر سکھر پہنچے ہیں، وزیراعظم کا کہنا ہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب طبقہ پس گیا اور ملک میں ایک دم غربت آ گئی۔ سکھر میں سندھ کے 14 اضلاع کے لیے 446 ارب روپے کا پیکیج دینے کی تقریب سے خطاب کرتے…

عاطف اسلم کے سلامِ عاجزانہ نے ریلیز ہوتے ہی مقبولیت حاصل کرلی

کراچی: عاطف اسلم نے اپنا سلام عاجزانہ جاری کردیا ہے۔ خاتم النبیین حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام پیش کرتا کلام لوگوں کی بڑی تعداد دیکھ چکی ہے۔ اس کلام میں عاطف اسلم کےعلاوہ علی پرویز، نعمان جاوید، علی پرویز مہدی، احسان پرویز مہدی…

میرا کا اپنا برانڈ متعارف کرانے کا اعلان

کراچی: پاکستانی فلموں کی معروف اداکارہ میرا نے کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ لانچ کرنے کا اعلان کردیا۔ میرا نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ جلد ہی اپنا کپڑوں اور لپ اسٹک برانڈ ’میرا جی‘ لانچ کریں گی۔ اپنی انسٹاگرام پوسٹ…

ملک بھر میں چار گھنٹے بند رہنے کے بعد سوشل میڈیا سروسز بحال

کراچی/ اسلام آباد: پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز چار گھنٹے بند رہنے کے بعد بحال کردی گئی ہیں۔ ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو صبح 11 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک بند کیا گیا تھا جس کے تحت ٹوئٹر، فیس بک، یوٹیوب، ٹیلی گرام اور واٹس ایپ کو…

مرکزی کابینہ میں ردو بدل، شوکت ترین وزیر خزانہ مقرر

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں رد و بدل کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماہر معاشیات شوکت ترین کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے اور انہیں ریونیو کی ذمے داریاں بھی سونپی گئی ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم اپنے صوابدیدی…

کورونا وبا 110 زندگیاں نگل گئی، 5364 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا کے باعث مزید 110 افراد انتقال کر گئے اور 5364 نئے کیسز بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ سرکاری ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 64481 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 5364…

ایس پی کلفٹن اور ایس ایچ او کی پولیس جوانوں کے ساتھ افطار

کراچی: ماہ رمضان المبارک میں پولیس جوان کڑے موسم میں شہر قائد میں امن و امان کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے کوشاں ہیں۔ اُن کی ان کوششوں کو عوامی سطح پر ناصرف سراہا جاتا بلکہ وقتاً فوقتاً افسران بھی اُن کے حوصلے بلند رکھنے میں کوئی دقیقہ…

کل عدالت عظمیٰ میں ٹی ایل پی کیخلاف ریفرنس دائر کریں گے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید نے کہا ہے کہ عدالت عظمیٰ میں کل تحریک لبیک پاکستان کے خلاف ریفرنس دائر کریں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید اور وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کی، اس موقع پر شیخ رشید کا کہنا تھا کہ پولیس…

کیا واٹس ایپ نمبر سے کوئی بھی آپ کا اکاؤنٹ بند کرواسکتا ہے؟

نیویارک: کوئی بھی ایسا شخص جس کے پاس آپ کا واٹس ایپ نمبر موجود ہو، وہ آپ کا اکاؤنٹ مکمل طور پر بند کرواسکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ کی اس نئی خامی کو استعمال میں لانے کے لیے ہیکرز دو مختلف ویکٹرز کا استعمال کرتے ہیں، نئی…

کلبھوشن معاملہ، حکومت کو بھارتی غلط فہمی دُور کرنے کا حکم

اسلام آباد: بھارت نے اپنے جاسوس کلبھوشن یادیو کا وکیل مقرر کرنے کے کیس میں پاکستانی عدالت کے دائرہ اختیار پر سوال اٹھادیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ نے بھارتی ہائی کمیشن کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ ہائی کمیشن…