بلیک میل ہونے والا نہیں، اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے آئندہ ڈھائی سال کو کارکردگی کے سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش

عامر لیاقت اور ان کی اہلیہ کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: معروف ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین اور ان کی دوسری اہلیہ طوبیٰ عامر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔عامر لیاقت حسین نے ٹویٹر پر اپنے اور اپنی اہلیہ کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی خبر دی اور کہا ہم دونوں بدنام کووڈ 19 کے حملے کی زد

امریکا، فرانسیسی کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا!

واشنگٹن: امریکا میں ہونے والے صدارتی انتخاب کے چرچے پوری دُنیا میں ہورہے ہیں، وہیں امریکی ریاست میں کتے نے میئر کا انتخاب جیت لیا ہے۔ریاست کینٹکی کے چھوٹے سے قصبے میں دریائے اوہائیو کنارے مقیم ریبٹ ہیش ہسٹوریکل سوسائٹی نامی کمیونٹی نے میئر

بھارت کے مزید 2 جاسوس رہا

اسلام آباد: جاسوسی اور دہشت گردی میں ملوث مزید 2 بھارتی قیدیوں کو پاکستان نے رہا کردیا۔تین بھارتی قیدیوں کی رہائی کے لیے دائر درخواست پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ سماعت کے دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھرنے اسلام آباد

امریکا، 5 سیاہ فام مسلمان بھی پارلیمانی انتخاب میں سرخرو

واشنگٹن ڈی سی: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر سے جیت کر امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔خبروں کے مطابق، اوکلاہوما سے مسلم خاتون

کورونا وبا سے ایک روز میں 26 افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے

آرزو کی عمر کا تعین، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نو مسلم لڑکی آرزو راجہ کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں آرزو راجہ کی جانب سے تحفظ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سخت سیکیورٹی میں پولیس نے آرزو کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: کورونا کی دوسری لہر کے باوجود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبائی

بھارتی اینکر ارناب گوسوامی کی 14 روزہ جیل یاترا!

ممبئی: آرکیٹیکچر کے خودکشی کیس کے الزام میں بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کو جیل بھیج دیا گیا۔ممبئی پولیس نے گزشتہ روز آرکیٹیکچر کو خودکشی پر اکسانے کے مقدمے میں ارناب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو گرفتار کیا تھا، جنہیں آج عدالت کے

جوبائیڈن کا جیت سے محض 6 ووٹ کا فاصلہ!

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے اور کامیابی اُن سے محض 6 ووٹوں کے فاصلے پر اپنا دامن پھیلائے کھڑی ہے۔امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مکین