زینب قتل کیس: ملزم گرفتار، اقرار جرم کرلیا!

چارسدہ: کے پی کے پولیس نے ڈھائی سالہ زینب کے اغوا، جنسی زیادتی اور قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔چارسدہ میں پولیس نے زینب قتل کیس کے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کا تعلق زینب کے محلے سے ہی ہے۔ ملزم کی نشان دہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی

اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرے، اسد عمر

لاہور: اسد عمر کا کہنا ہے کہ جمہوری ملک ہے، اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کےنام پر قانون توڑنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ

پی آئی اے کا 31 اکتوبر سے روزویلٹ ہوٹل بند کرنے کا فیصلہ!

کراچی: پی آئی اے نے امریکا میں واقع روزویلٹ ہوٹل کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ایئرلائن کے ترجمان عبداللہ خان نے اس کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نیویارک میں پی آئی اے کے روزویلٹ ہوٹل کو31 اکتوبر سے بند کیا جارہا ہے۔ ترجمان کے بعد مالی

آرمینیا سے تنازع، پاک فوج کا آذربائیجان کے موقف کی مکمل حمایت کا اعلان!

راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ سے ملاقات میں ’نگورنو کاراباخ‘ کے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

بھارت کو بالاکوٹ اور لداخ میں ہزیمت نہیں بھولنی چاہیے، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان کا کہنا ہے کہ بھارت کو بالاکوٹ اور پھر حال ہی میں لداخ میں ہونے والی ہزیمت نہیں بھولنی چاہیے۔اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفترخارجہ زاہد حفیظ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں ریاستی دہشت گردی جاری ہے، بھارتی

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی لگادی گئی!

اسلام آباد: چینی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پاکستان میں پابندی عائد کردی گئی۔ٹک ٹاک پر پابندی غیر قانونی و غیر اخلاقی مواد کو روکنے کے لیے مؤثر میکنزم تیار کرنے پر ناکامی پر لگائی گئی۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق

نواز لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں۔اسلام آباد میں آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کی بنیاد

16 سالہ لڑکی فن لینڈ کی ایک دن کی وزیراعظم!

ہیلسنکی: فلموں میں تو ایک دن کے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ وغیرہ کئی بار دکھائے جاچکے ہیں، مگر حقیقت میں فن لینڈ میں ایک دن کے لیے 16 برس کی ایوا مورتو وزیراعظم بنیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے لڑکیوں کے عالمی دن کی

قاتل شوہر بیوی کا کٹا سر لے کر تھانے پہنچ گیا!

لکھنؤ: بھارت میں سفاک شوہر نے بیوی کا سر تن سے جدا کردیا اور کٹا ہوا سر لے کر تھانے پہنچ گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ ریاست اتر پردیش میں پیش آیا، جہاں ایک شخص نے مبینہ طور پر بیوی کی بے وفائی پر اس کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔بھارتی

نیب کی نواز کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

راولپنڈی: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں توشہ خانہ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری