پہلا ٹی ٹوئنٹی، پاکستان نے زمبابوے کو 11 رنز سے ہرادیا

ہرارے: پاکستان کرکٹ ٹیم نے میزبان زمبابوے کو سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں اعصاب شکن مقابلے کے بعد 11 رنز سے شکست دے دی۔ رضوان نے شاندار 82 رنز ناٹ آؤٹ کی اننگز کھیلی۔ عثمان قادر 3 جب کہ حسنین 2 وکٹیں لے کر نمایاں رہے۔ دورہ زمبابوے کے…

بھارت: اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے 22 کورونا مریض ہلاک!

ناسک: بھارت کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن سلنڈر لیک ہونے سے کورونا وارڈ کو آکسیجن گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی، جس کے نتیجے میں 22 مریض دم توڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹر کے اہم شہر ناسک کے ذاکر حسین اسپتال میں آکسیجن گیس کے…

کورونا وبا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی، اسد عمر

اسلام آباد: سربراہ این سی او سی اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کے پھیلاؤ کے باعث بندشیں بڑھانا پڑیں گی اور اس حوالے سے مزید فیصلے کرلیے ہیں جن کا اعلان جمعے کو کریں گے۔ این سی او سی کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ ملک…

اداکارہ ایمن سلیم کس سابق قومی کرکٹر کی بیٹی ہیں؟

کراچی: حال ہی میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ ایمن سلیم پاکستان کے سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں۔ اداکارہ ایمن سلیم نے حال ہی پاکستان کے نجی ٹی وی پر نشر کیے جانے والے ڈرامے سے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا ہے۔ میڈیا…

خیرپور : مسافر کوچ اور وین میں تصادم، 12 افراد جاں بحق!

خیرپور: سندھ کے شہر خیرپور میں مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق خیرپور میں شاہ عبداللطیف یونیورسٹی کے قریب مسافر کوچ اور مسافر وین میں تصادم ہوگیا، جس کے نتیجے میں 12 افراد موقع پر…

آئن اسٹائن سے باتیں کیجیے!

ورجینیا: آئن اسٹائن عظیم سائنس داں تھے اور اب ایک بڑے منصوبے کے بعد آپ آئن اسٹائن سے سوالات کرسکتے ہیں۔ اس میں آئن اسٹائن خود اپنی زندگی اور کام کے متعلق جرمن لہجے میں انگریزی بولتے دکھائی دیتے ہیں۔ اس ضمن میں آڈیو ساز کمپنی…

ملک میں کمزور اور طاقتور کیلیے ایک ہی قانون ہونا چاہیے، وزیراعظم

نوشہرہ: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں طاقتور قانون کے نیچے نہیں آتا اور وہ پی ڈی ایم جیسا اتحاد بناتا ہے، شوگر مافیا کے خلاف کچھ کریں توہ وہ بھی کہتے ہیں ہم خاص لوگ ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے نوشہرہ میں جلوزئی…

کورونا وبا 147 زندگیاں نگل گئی، ساڑھے 5 ہزار نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا ایک دن میں 147 زندگیاں نگل گئی جب کہ ساڑھے 5 ہزار مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 47 ہزار 301 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، جس کے بعد مجموعی کووڈ 19 ٹیسٹس کی…

قومی اسمبلی میں فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں فرانس میں سرکاری سرپرستی میں توہین رسالت کے ارتکاب کے خلاف فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کرنے کی قرارداد پیش کردی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی زیر صدارت ہوا، جس میں توہین رسالت معاملے پر…

کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ سعد حسین رضوی رہا!

لاہور: کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کو رہا کردیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی رہائی حکومت اور ٹی ایل پی کی…