پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، زارا نور عباس نے سب بتادیا!

کراچی: معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بھانجی زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ زارا کی پہلی شادی 2014 میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے،…

وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی!

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی شہری کورونا کی خطرناک لہر سے نمٹ رہے ہیں، بھارت…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!

لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔ فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…

کورونا وبا ریکارڈ 157 زندگیاں نگل گئی، 5908 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی ہولناکیاں بڑھتی جارہی ہیں، ہر گزرتا روز اس حوالے سے تشویش ناک بنتا چلا جارہا ہے۔ ملک بھر میں ایک روز کے دوران اس وبا کے باعث مزید 157 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 6 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تصدیق…

کسی پاکستانی لڑکے سے محبت ہوگئی تو ضرور شادی کروں گی، ترک اداکارہ

استنبول: ترک ڈرامے ارطغرل غازی کے سیزن 3 میں شامل اداکارہ صدف شاہین کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستانی لڑکوں کی جانب سے کئی بار شادی کی پیشکش ہوئی۔ اداکارہ ترکی میں شوٹ کیے جانے والے پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شریک ہوئیں اور دوران شو…

شہری عید شاپنگ کرلیں، آگے لاک ڈاؤن لگ سکتا ہے: اسد عمر

اسلام آباد: این سی او سی کے سربراہ اور وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ لوگ بالخصوص خواتین عید کی شاپنگ ابھی سے کرلیں کیونکہ ہوسکتا ہے آگے لاک ڈاؤن لگ جائے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی برائے کووڈ کا اجلاس ہوا جس میں…

کورونا وبا سے متعلق سخت فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کورونا وبا سے متعلق ہمیں سخت فیصلے کرنے ہوں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے نیشنل کوآرڈینیشن کمیٹی (این سی سی) کے اجلاس میں بذریعہ وڈیو لنک شرکت کی۔ وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ہم نے آج کووڈ 19 سے…

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ضمانت پر رہا

لاہور: مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف کو ضمانت پر رہا کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی ضمانت کے آرڈر جاری ہونے کے بعد ان کے وکیل اعظم نذیر تارڑ نے ضمانتی مچلکے احتساب عدالت نمبر 2 میں…

دوسرا ٹی 20، زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے ہرادیا

ہرارے: دوسرے ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں زمبابوے نے پاکستان کو 19 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ آسان ہدف کے تعاقب میں مڈل آرڈر بیٹنگ لائن ناکام ثابت ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے نے سیریز کے دوسرے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد، وزیراعظم نے فوج سے مدد طلب کرلی

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج کو مدد کا کہا ہے۔ کورونا کے حوالے سے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کی تیسری لہر نے پوری دنیا کو…