شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع

لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے جسمانی ریمانڈ میں 7 روز کی توسیع۔لاہور کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت ہوئی، اس سلسلے میں نیب حکام نے اپوزیشن لیڈر اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز کو عدالت میں پیش

نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے

موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج

گوادر اور پسنی کے درمیان گردوغبار کا طوفان!

گوادر: تیز آندھی اور گردو غبار کے طوفان کے باعث گوادر اور پسنی کے درمیان ٹرانسمیشن لائن ٹرپ کرگئی اور گوادر شہر کو بجلی کی فراہمی بند ہوگئی۔آندھی کے باعث حدنگاہ متاثر ہونے سے مکران کوسٹل ہائی وے پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔گوادر اور

کے الیکٹرک کے ٹیرف میں اضافہ!

اسلام آباد: حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف ایک روپے9 پیسے سے 2 روپے 89 پیسے بڑھادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر ہے کہ حکومت نے کے الیکٹرک کا ٹیرف بڑھادیا، اس حوالے سے پاور ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

مقبوضہ کشمیر، 2 کشمیری شہید، بھارتی فوجی کی خودکشی!

سری نگر: بھارتی فوج کی جارحیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے، اُس کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو کشمیری نوجوان شہید کردیے گئے، جس کے بعد دو روز میں شہید ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سری نگر کے علاقے رام باغ میں داخلی

بچوں کے ساتھ آکٹوپس کے کھیلنے کی ویڈیو!

کینبرا: بندر، ہاتھی، ڈولفن وغیرہ تو انسانوں کے ساتھ کھیلتے نظر آتے ہیں، لیکن کیا آپ نے کبھی کسی آکٹوپس کے انسانوں کے ساتھ کھیلنے کا سنا ہے؟یقیناً ایسا پہلے کبھی نہ دیکھا اور نہ ہی سنا ہوگا، کیونکہ آکٹوپس کی بعض اقسام اس قدر زہریلی ہوتی ہیں

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم

جگن کاظم کے ہاں ننھی پری کی آمد!

کراچی: اداکارہ جگن کاظم کے گھر ننھی پری کی آمد ہوئی ہے، جس کی خبر انہوں نے سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ https://www.instagram.com/p/CGMb4JkqHiU/ جگن کاظم نے اپنی بیٹی کے ننھے سے ہاتھ کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان تمام لوگوں

ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی تلاش ہے، وقار یونس

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ ابھی ہمیں ٹیسٹ کرکٹ کے لیے کھلاڑیوں کی تلاش ہے، نوجوان کرکٹرز کا سینئرز کو چیلنج کرنا خوش آئند ہے۔وقار یونس نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آہستہ آہستہ نوجوانوں کو موقع دیا جارہا ہے