وزیر خزانہ کا آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ!

اسلام آباد: وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف پروگرام پر نظرثانی کا عندیہ دے دیا۔ وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ زیادتیاں کیں، بجلی ٹیرف بڑھانے سے کرپشن بڑھے گی، اکانومی کا پہیہ نہیں چل رہا اور آئی ایم ایف بجلی…

امجد صابری کے بیٹے مجدد نے مداحوں کے دل جیت لیے!

کراچی: معروف قوال امجد صابری مرحوم کے بیٹے مجدد امجد صابری نے اپنی پرفارمنس سے مداحوں کے دل جیت لیے ہیں، وہ کافی عرصے سے نجی محفلوں میں پرفارم کررہے ہیں اب رمضان میں نجی ٹی وی پروگراموں میں بھی اُنہیں مدعو کیا جارہا ہے۔ مرحوم امجد صابری کے…

عظیم میراڈونا کی موت کی وجہ میڈیکل ٹیم کی غفلت تھی!

بیونس آئرس: دُنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی ڈیگو میراڈونا کی موت میں میڈیکل ٹیم کی غفلت ثابت ہوگئی۔ ارجنٹائن کے حکام کی جانب سے اپنے سابق اسٹار فٹ بالر ڈیگو میراڈونا کی موت کی وجوہ معلوم کرنے کے لیے ایک میڈیکل بورڈ کا تقرر کیا گیا تھا، جس…

انتخابی اصلاحات سے متعلق حکومت کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: حکمراں جماعت کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ ملک میں شفاف اور آزادانہ انتخابات کے لیے وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ فواد چوہدری کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ انتخابات کے بعد جھگڑا…

اداکارہ زویا ناصر اور نومسلم جرمن ولاگر کی شادی تقریبات کا آغاز!

کراچی: ٹی وی کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ زویا ناصر اور حال ہی میں اسلام قبول کرنے والے جرمن یوٹیوبر کرسٹن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ زویا اور کرسٹنن بیٹزمین کی شادی کی تقریبات کا آغاز یوٹیوبر شاہ ویر جعفری کی دی گئی’سرپرائز…

کورونا وبا، ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد

لاہور: حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر ملک بھر میں اجتماعی اعتکاف پر پابندی عائد کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ملک بھر میں آج ہزاروں افراد اعتکاف بیٹھیں گے اور نماز عصر کی ادائیگی کے بعد اعتکاف بیٹھنے کا سلسلہ شروع ہوگا،…

کورونا سے 79 افراد جاں بحق، مجموعی اموات 18 ہزار سے متجاوز!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وبا کے باعث مزید 79 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اب اس وبا سے اموات کی مصدقہ تعداد 18 ہزار 149 ہوگئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں…

زیارت ریذیڈنسی میں قائداعظم کا قدآور مجسمہ نصب

زیارت: ملک کے ممتاز مجسمہ ساز، فنکار اور فوٹو گرافر فقیرو سولنکی نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا ایک قدآور مجسمہ تیار کیا ہے، جسے قائداعظم کی زیارت ریذیڈنسی میں نصب کیا گیاہے۔ فائبر گلاس میں مکمل اور باوقار مجسمہ 5 × 20 × 7 فٹ…

اداکارہ صبور علی اور اداکار علی انصاری کی بات پکی!

کراچی: اداکارہ صبورعلی کی اداکارعلی انصاری کے ساتھ بات پکی ہوگئی ہے۔ شوبز انڈسٹری سے وابستہ اس معروف جوڑی نے سوشل میڈیا پر تصویر شیئر کی جس میں دونوں فنکار گلے میں ہار ڈالے خاصے خوش دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر علی انصاری کے ساتھ…

یوم علیؓ: کورونا خدشے کے باعث ہر طرح کے جلوس پر پابندی

 اسلام آبادٜ کورونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر حکومت نے ہر طرح کے جلوس پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق این سی او سی میں یوم علیؓ کے انعقاد سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس کی صدارت وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور…