نازیہ اور زوہیب حسن کے والد انتقال کرگئے

کراچی: لاکھوں دلوں پرراج کرنے والی پاکستان کی پہلی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن اور گلوکار زوہیب حسن کے والد بصیر حسن انتقال کرگئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر زوہیب حسن نے اپنے والد کے ساتھ اپنے بچپن کی ایک یادگار تصویر شیئر کی، جس

افغان امن عمل کے لیے تعاون جاری رکھیں گے، پاکستان

واشنگٹن: امریکا میں متعین پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے انتہائی سنجیدگی اور اخلاص سے افغانستان میں امن کے قیام کے لیے کوششیں کی ہیں اور وہ اس مقصد کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ ایک امریکی تھنک ٹینک کو

پاکستان ٹیم جولائی کے وسط میں انگلینڈ جائے گی، وسیم خان

پی سی بی کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان کا کہنا ہے کہ جولائی میں پاکستان ٹیم دورۂ انگلینڈ کے لیے تیار ہے، پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دورے کے حوالے سے کافی مثبت ڈسکشن ہوئی ہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں پی سی بی کے سی ای او وسیم خان نے کہا کہ

شاہد آفریدی کی آزاد کشمیر میں گھر بنانے کی خواہش!

مظفرآباد: شاہد آفریدی نے آزاد کشمیر میں گھر بنانے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اپنی این جی او ’شاہد آفریدی فاؤنڈیشن‘ کی جانب سے راشن تقسیم کرنے کی مہم میں نکھیال سیکٹر آزاد کشمیر پہنچے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو

شادی کی سالگرہ، ہمایوں سعید کا اہلیہ کے لیے محبت سے لبریز پیغام

کراچی: مقبول اداکار ہمایوں سعید نے اپنی شادی کی سالگرہ پر بیگم کے نام محبت بھرا پیغام دیا ہے۔ ہمایوں آج اپنی شادی کی سالگرہ منا رہے ہیں۔ اداکار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی اہلیہ ثمینہ کے نام محبت بھرے پیغام میں لکھا کہ شادی

ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ خدشات کی زد میں

سڈنی: آسٹریلیا میں کورونا کیسز کم ہونے کے باوجود ٹوئنٹی 20 ورلڈکپ پر چھائے خدشات کے سائے نہ چھٹ پائے، ایونٹ کے مستقبل پر کرکٹ کے بڑے پھر غور کریں گے، 28 مئی کو آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، بھارت آئی پی ایل

کورونا ازخود نوٹس کیس، عدالت عظمی کا نیا لارجر بینچ تشکیل

اسلام آباد: عدالت عظمی کا کورونا ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا جو 18 مئی کو سماعت کرے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بینچ 18 مئی کو کورونا ازخود

اپوزیشن میں ہمت نہیں، وزیراعظم کی اجازت ملنے کے 24 گھنٹوں میں ٹرینیں چلادیں گے، شیخ رشید

لاہور: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتوں میں دم نہیں اور 31 جولائی سے پہلے جھاڑو پھر جائے گا۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا کہ دنیا بھر میں کورونا کے باوجود ٹرینیں چل رہی ہیں، وزیراعظم

کورونا زدگان ساڑھے 38 ہزار سے متجاوز، 834 جاں بحق، 1088 صحت یاب

اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1581 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 31 افراد لقمہ اجل بنے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران

اسٹیٹ بینک کا شرح سود مزید کم اور8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان

کراچی: مرکزی بینک نے شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا، جس کے مطابق شرح سود ایک فیصد کم کرکے 8 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق شرح سود کم کرکے