وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں کابینہ 5 نکاتی ایجنڈے پر غور کرے گی۔ وزیراعظم کی زیر صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وفاقی کابینہ کورونا وائرس کی موجودہ صورت حال پر غور کرے گی اور کابینہ

قوم کا دفاع ہر صورت کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ مغربی اور مشرقی سرحد پر فوج مستعد کھڑی ہے جب کہ بھارت جس طرح کے اقدامات کررہا ہے، اس کو دنیا دیکھ رہی ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار نے

بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب، ایل اوسی خلاف ورزی پر شدید احتجاج

اسلام آباد: لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی پر پاکستان کا بھارتی سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج۔ پھارتی فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بلااشتعال فائرنگ پر پاکستان نے سینئر بھارتی سفارت کار کو دفتر

کراچی میں ہیٹ ویو کا پہلا دن، پارہ 41 تک پہنچ سکتا ہے

کراچی: عروس البلاد میں 4 روزہ ہیٹ ویو کا آج پہلا روز ہے جب کہ پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سمندری ہوائیں بند ہیں تاہم جنوب مغربی کے بجائے شمال مغربی ہوائیں چلنے لگیں۔ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے

بلوچستان: لاک ڈاؤن میں 15 روز کی توسیع

کوئٹہ: بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے پورے صوبے میں 19 مئی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کی زیرصدارت اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ صوبے میں کیے گئے لاک ڈاؤن میں 15 دن کی

کورونا بحران: 21 ہزار 241 متاثرین، 486 جاں بحق

اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہزار 241 تک جاپہنچی جب کہ 486 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9857 افراد کے کورونا