ہیڈ فون کے ساتھ ڈرائیونگ کیوں خطرناک ہے؟

نیویارک: ڈرائیونگ بہت زیادہ توجہ چاہتی ہے جس میں فون سننا، ڈسپلے پر فلم دیکھنا یا کھانا پینا توجہ کو انتشار کی جانب لے جاتا ہے لیکن اس ضمن میں لوگ ہیڈ فون اور ایئرفون لگاکر ڈرائیونگ کو بے ضرر سمجھتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ…

این سی او سی اجلاس، کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے ایس او پیز کے ساتھ سیاحت…

کیا کائی سے کپڑے تیار ہوسکتے ہیں؟

ایمسٹرڈیم: کائی کو فوڈ سپلیمنٹ میں استعمال کرنے کے بعد اس کا ایک اور ماحولیاتی استعمال تلاش کرلیا گیا ہے۔ سائنسی جریدے ایڈوانسڈ فنکشنل میٹریلز میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق نیدرلینڈ کی یونیورسٹی آف راکیسٹر کے محققین نے کائی سے مضبوط،…

این آر او نہیں دوں گا، لندن بیٹھے مافیاز کو جلد پاکستان لائیں گے: وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سارے مافیا اکٹھے ہوکر مجھ سے این آر او لینے کی کوشش کررہے ہیں، مافیا این آر او لینے میں کبھی کامیاب نہیں ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کا صنعتی ورکرز کے لیے رہائشی منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے…

بھارت، کورونا سے ریکارڈ ساڑھے چار ہزار اموات: مودی بدترین حکمراں قرار!

نئی دہلی: ایک دن میں بھارت میں کورونا سے 4 ہزار 529 ہلاکتیں ہوئی ہیں، جس کے بعد پُرانے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 529 ہوگئی جو اب تک…

اداکارہ منال خان اور احسن محسن کی بات پکی!

کراچی: اداکارہ منال خان اور ان کے قریبی دوست احسن محسن اکرام کی بات پکی ہوگئی۔ منال خان نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی اور احسن محسن اکرام کی تصاویر شیئر کرکے مداحوں کو بتایا کہ انہوں نے اور احسن نے ایک دوسرے کو اپنا جیون ساتھی چن لیا ہے۔…

قسمت والا ہوں اللہ نے بیٹیاں عطا کیں، بیٹا نہ ہونے کا کوئی دُکھ نہیں: شاہد آفریدی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے بیٹا نہ ہونے کے سوال کا نہایت خوبصورت جواب دے کر دل جیت لیے۔ شاہد آفریدی کو خدا تعالیٰ نے 5 بیٹیوں سے نوازا ہے۔ ان کی پانچوں بیٹیاں انشا، اقصیٰ، اسمارہ، اجوہ اور…

امریکی کانگریس میں ایشیائی نژاد شہریوں کے تحفظ سے متعلق بل منظور

نیویارک: امریکا کی کانگریس نے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا ہے۔ ایوان نمائندگان کانگریس میں کثرت رائے سے ایشیائی نژاد شہریوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم سے متعلق قانون منظور کرلیا گیا ہے۔ ‘کووڈ-19…

عمران پر اعتماد نہ کرنے والوں کیلیے پارٹی میں گنجائش نہیں، شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین ہیں اور ان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے تمام…

کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان!

کراچی: شہر قائد، حیدرآباد اور ٹھٹھہ میں آج محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کا درجہ حرارت 41 ڈگری کو چھوسکتا ہے جب کہ کراچی، حیدرآباد اور ٹھٹھہ کے کچھ علاقوں میں آندھی اورگرج…