پشاور دھماکا، شہدا اور زخمیوں کیلیے کے پی حکومت کا امدادی پیکیج!

پشاور: خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ محمود خان کی جانب سے مدرسے میں دھماکے سے شہید اور زخمی ہونے والوں کے لیے خصوصی امدادی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا کہ متاثرین کے دکھ میں برابر کے

پشاور دھماکا، صدر مملکت اور وزیراعظم کی مذمت!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور صدر مملکت نے پشاور دھماکے کی مذمت کی اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔ عمران خان نے زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہداء کے لواحقین سے اظہار

پشاور: مدرسے میں دھماکا، 8 شہید، 112 افراد زخمی

پشاور: خیبر پختونخوا کے دارالحکومت کے علاقے دیر کالونی میں کوہاٹ روڈ پر واقع مسجد سے متصل مدرسے کے مرکزی ہال میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد شہید جب کہ 112 سے زائد زخمی ہوگئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس، سیکیورٹی فورسز اور

ملک بھر کے 128 اضلاع میں انسداد پولیو مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر کے 128 اضلاع میں ہفت روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق 26 اکتوبر سے یکم نومبر تک جاری رہنے والی اس انسداد پولیو مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر کے 3 کروڑ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں

بھارت، داڑھی رکھنے پر مسلمان پولیس افسر معطل!

میرٹھ: بھارت میں ایک مسلمان پولیس افسر کو داڑھی نہ منڈوانے پر نوکری سے معطل کردیا گیا۔خیال رہے کہ سیکولر انڈیا کا راگ الاپنے والے بھارت میں نریندر مودی کی انتہاپسند بی جے پی حکومت میں بھارتی مسلمانوں پر ظلم کی نئی مثالیں قائم کی جارہی

12 ربیع الاول کو ملک بھر میں تعطیل کا اعلان!

اسلام آباد: 12 ربیع الاول کے موقع پر وفاقی حکومت نے ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔وزارت داخلہ کے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 30 اکتوبر 2020 کو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ملک بھر میں چھٹی ہوگی۔ہر سال کی طرح امسال بھی 12 ربیع

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترکی کے وزیر دفاع جنرل (ر) ہولسی اقر نے راولپنڈی میں ملاقات کی۔ملاقات میں باہمی دلچسپی، دفاع، سیکیورٹی سے متعلق امور اور خطے میں امن و استحکام کے معاملات پر بات چیت کی گئی۔آئی ایس پی آر کے

علی ظفر نمل نالج سٹی کے سفیر مقرر

کراچی: اداکار و گلوکار علی ظفر کو وزیراعظم عمران خان نے “نمل نالج سٹی” کا سفیر مقرر کردیا۔سوشل ویب سائٹ ٹویٹر پر علی ظفر نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے انہیں پاکستان کے پہلے شہر”نمل نالج سٹی” جو ٹونی اشائی کا ڈیزائن کیا ہوا ہے اور اس کا

‏قانون کو مطلوب عوام کو گمراہ کرنے کی مذموم کوشش کررہے ہیں، شبلی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر بعض سیاسی جماعتیں عوام کو قومی اداروں کے خلاف بھڑکانے کی غلطی کررہی ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ اپنے سیاسی مفاد کی خاطر

فرانس کی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل!

پیرس: عرب ممالک سے فرانس نے اپنی مصنوعات کا بائیکاٹ ختم کرنے کی اپیل کردی۔فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کے اسلام مخالف اور حضرت محمد ﷺ کی شان میں ہونے والی گستاخی کو نہ روکنے کے بیان کے بعد کئی ممالک میں فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم جاری