کرکٹر خوشدل شاہ کے والد کا انتقال

پشاور: قومی کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.
پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹسمین خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔
خوشدل شاہ اس وقت نیوزی لینڈ کے دورے پر ہیں، وہ اپنے والد کی تجہیز و تکفین میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔