امریکا، 5 سیاہ فام مسلمان بھی پارلیمانی انتخاب میں سرخرو

واشنگٹن ڈی سی: امریکی انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی کے 5 سیاہ فام مسلمان امیدواروں نے وسکونسن، فلوریڈا اور ڈیلاویئر سے جیت کر امریکا میں ایک نئی تاریخ رقم کردی۔ ان میں تین مسلم خواتین بھی شامل ہیں۔خبروں کے مطابق، اوکلاہوما سے مسلم خاتون

کورونا وبا سے ایک روز میں 26 افراد جاں بحق

اسلام آباد/ کراچی/ لاہور/ پشاور/ کوئٹہ: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیادہ 26 ہلاکتیں سامنے آئی ہیں۔پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے

آرزو کی عمر کا تعین، میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم!

کراچی: عدالت عالیہ سندھ نے نو مسلم لڑکی آرزو راجہ کی عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائی کورٹ میں آرزو راجہ کی جانب سے تحفظ کی درخواست پر سماعت ہوئی۔سخت سیکیورٹی میں پولیس نے آرزو کو سندھ ہائی کورٹ میں پیش کیا

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس، تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: کورونا کی دوسری لہر کے باوجود بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس کا اہم اجلاس ہوا، جس میں چاروں صوبائی

بھارتی اینکر ارناب گوسوامی کی 14 روزہ جیل یاترا!

ممبئی: آرکیٹیکچر کے خودکشی کیس کے الزام میں بھارتی ٹی وی اینکر ارناب گوسوامی کو جیل بھیج دیا گیا۔ممبئی پولیس نے گزشتہ روز آرکیٹیکچر کو خودکشی پر اکسانے کے مقدمے میں ارناب گوسوامی اور دیگر 2 افراد کو گرفتار کیا تھا، جنہیں آج عدالت کے

جوبائیڈن کا جیت سے محض 6 ووٹ کا فاصلہ!

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے اور کامیابی اُن سے محض 6 ووٹوں کے فاصلے پر اپنا دامن پھیلائے کھڑی ہے۔امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مکین

کورونا کی دوسری لہر، سندھ حکومت کا شہریوں کو انتباہ

کراچی: سندھ حکومت کا شہریوں کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شہریوں میں ایک تاثر اُبھرا ہے کورونا وائرس پاکستان سے ختم ہوگیا ہے، یہ تاثر غلط ہے، کورونا وائرس ابھی بھی پاکستان بھر میں موجود ہے۔سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون، ماحولیات و ساحلی

موٹروے زیادتی کیس، ملزم شفقت کا اعتراف جرم!

لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق موٹروے پر خاتون کے ساتھ زیادتی کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، مقدمے میں ملوث مرکزی ملزم شفقت نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔ملزم شفقت کو سخت سیکیورٹی میں تفتیشی افسر

ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی کی کیریئر بیسٹ پوزیشن

لاہور: پاکستان کے تیز گیند باز شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی ون ڈے پلیئرز رینکنگ میں اپنے کیریئر کی بہترین رینکنگ حاصل کرلی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ اس نئی درجہ بندی کے تحت محدود طرز کی کرکٹ میں پاکستان کے کپتان بابراعظم کا دوسری

جمائما رومانوی کامیڈی فلم بنائیں گی

لندن: جمائما گولڈ اسمتھ ایک رومانوی کامیڈی فلم بنارہی ہیں، جس کی ہدایت کاری بھارتی ہدایت کار شیکھر کپور کریں گے۔جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم کا نام ’What’s Love Got to Do With It‘ ہے، جسے جمائما ناصرف خود پروڈیوس کررہی، بلکہ اس کی کہانی بھی