دیوالی اور ٹیسٹ: آل پاکستان ہندو پنچایت کی وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل

کراچی: آل پاکستان ہندو پنچایت نے وزیراعلیٰ سندھ سے دیوالی کے اگلے روز ہونے والا پاکستان میڈیکل کا ٹیسٹ واپس لینے کی درخواست کی ہے۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان ہندو پنچایت کے رہنما روی دوانی نے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ سے پاکستان

بحرین کے وزیراعظم انتقال کرگئے!

روچیسٹر، منی سوٹا: دنیا میں سب سے زیادہ عرصے تک وزیراعظم کے عہدے پر رہنے والے خلیفہ بن سلمان الخلیفہ (جو بحرین کے وزیراعظم تھے) 84 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔بحرین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بی بی اے کے مطابق وزیراعظم

اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا، بلاول

بارگو: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب جو گلگت بلتستان میں حکومت بنائے گا وہی پاکستان میں حکومت بنائے گا۔گلگت کے علاقے بارگو میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ گلگت کے عوام کے

وزیراعظم کے متعلق متنازع ٹویٹ، امریکی سفارتخانے نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: امریکی سفارت خانے نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کا ٹویٹ شیئر کرنے پر معذرت کرلی، جس میں بظاہر وزیراعظم عمران خان کے حوالے سے سیاسی بات کی گئی تھی۔امریکی سفارت خانے نے ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست پر احسن اقبال کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ

موٹروے زیادتی پر مبنی صنم سعید کی شارٹ فلم ریلیز

کراچی: چند مہینے پہلے موٹروے پر خاتون کے ساتھ پیش آنے والے زیادتی کے افسوس ناک واقعے کے بعد اداکارہ صنم سعید کی ایک مختصر فلم یوٹیوب پر ریلیز کی گئی ہے، جس میں لوگوں کو ایک مضبوط پیغام دیا گیا ہے۔مختصر فلم 'اب بس' کی کہانی موٹروے حادثے پر

ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی

اسلام آباد: ایف آئی اے نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی فہرست جاری کردی ہے۔ایف آئی اے کے انسداد دہشت گردی ونگ نے انتہائی مطلوب دہشت گردوں اور ملزمان کی تفصیلات جاری کردی ہیں، فہرست میں ایک ہزار 210 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کی

معیار نظرانداز، چینلز پر کچرا بک رہا ہے: سونیا حسین

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی مقبول اداکارہ سونیا حسین نے کہا ہے کہ ہمارے پروڈیوسرز اور ڈائریکٹرز نے یہ سوچنا ہی چھوڑ دیا کہ ہمیں کیا دکھانا ہے، معیار نظرانداز ہے، یہاں جو دکھ رہا وہ بک رہا ہے اور اگر کچرا بھی بک رہا ہے تو آپ بیچ

منی لانڈرنگ ریفرنس، شہباز شریف پر فرد جرم عائد

لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔لاہور کی احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے شہباز شریف سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کی، تاہم ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔شہباز شریف کو عدالت میں

بابر ٹیسٹ قائد، دورہ نیوزی لینڈ کیلیے قومی اسکواڈ کا اعلان

لاہور: بابر اعظم قومی ٹیسٹ ٹیم کے بھی قائد مقرر کردیے گئے، اظہر سے قیادت چھن گئی جب کہ دوسری جانب چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ مصباح الحق نے دورۂ نیوزی کے لیے 35 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا

مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد پر 50 لاکھ انعام

کراچی: محکمہ داخلہ سندھ نے ممتازعالم دین مولانا عادل کے قاتلوں کی گرفتاری میں مدد دینے پر 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے عالم دین مولانا عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 50 لاکھ روپے انعام کا اعلان