قادر مندوخیل سے تنازع، فردوس عاشق اعوان کا وضاحتی بیان!

لاہور: گزشتہ روز ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان اور پی پی کے قادر مندوخیل کے درمیان ہونے والے تنازع کے حوالے سے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی کا بیان سامنے آیا ہے۔ جس میں ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ نجی چینل کے ٹاک شو میں قادر مندوخیل سے…

ملک بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ، عوام بے حال!

کراچی/ اسلام آباد/ لاہور: آگ برساتا سورج اُس پر طرہ لوڈشیڈنگ کے عذاب نے پاکستان بھر میں عوام کا جینا دوبھر کردیا۔ شہروں میں 5 سے 8 جب کہ دیہات میں 8 سے 10 گھنٹے بجلی کی بندش کا سلسلہ جاری ہے۔ بعض علاقوں میں دورانیہ بارہ گھنٹے سے بھی تجاوز…

واجد ضیا کا تبادلہ، ثناء اللہ عباسی ایف آئی اے کے ڈائریکٹر جنرل مقرر

اسلام آباد: ایف آئی اے کے ڈی جی واجد ضیاء کا تبادلہ کردیا گیا۔ مرکزی حکومت نے واجد ضیا کا تبادلہ کرتے ہوئے ان کی جگہ ثناء اللہ عباسی کو فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کا ڈائریکٹر جنرل مقرر کردیا۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ اعلیٰ…

اداکار جمیل فخری کی دسویں برسی

لاہور: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں اور فلموں کے مقبول اداکار جمیل فخری کی برسی ہے۔ اُن کا انتقال 9 جون 2011 کو ہوا۔ آپ پی ٹی وی کے اُن فن کاروں‌ میں سے ایک ہیں جو جعفر حسین کے نام سے آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ جعفر حسین پی ٹی وی کی…

کورونا وبا: پابندیوں میں نرمی، کاروبار ہفتے میں ایک دن بند رہیں گے!

اسلام آباد: کورونا وبا کے کیسز کم ہونے کے ساتھ ہی پابندیوں میں نرمی کی جارہی ہیں، اب نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کاروباری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے کاروبار 2 دن کے بجائے ایک دن بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم دن کا فیصلہ تمام صوبائی…

ٹریفک حادثات سے بچانے والا ٹرک!

ٹوکیو: ویسے تو ٹریفک حادثات میں زندگیوں کے ضیاع کی بڑی وجہ ہیوی گاڑیاں ہوتی ہیں، لیکن جاپان میں ایک ایسا ٹرک متعارف کرایا گیا ہے جو انسانی جانیں بچانے میں معاون ثابت ہوگا۔ جاپان میں گاڑی ساز کمپنی نے ٹرک میں ایک ایسا ہیوی ماڈل متعارف کرایا…

حرا مانی نے خود کو کترینہ کی ماں کیوں کہا؟

کراچی: اداکارہ حرا مانی اور اُن کے شوہر مانی کی جوڑی شوبز انڈسٹری میں خاصی مقبول ہے۔ زندہ دلی اس جوڑے کا خاصہ ہے، لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹ بکھیرنے کے لیے یہ ہر کچھ عرصے بعد کچھ نیا کرتے ہیں۔ اب اداکارہ حرا مانی نے خود کو بھارتی اداکارہ…

صحافی حامد میر نے معافی مانگ لی

اسلام آباد: گزشتہ دنوں حامد میر نے ایک احتجاجی مظاہرے میں متنازع تقریر کی تھی، اب اُنہوں نے اس پر معافی مانگ لی ہے۔ حامد میر نے صحافیوں کے احتجاجی مظاہرے میں کی جانے والی اپنی تقریر پر معافی مانگ لی۔ راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹ…

بجلی نہ ہونے کے باعث سرکاری اسکول میں 25 بچے بے ہوش!

اسلام آباد: بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، خاص طور پر بچے شدید گرمی سے زیادہ متاثر دکھائی دیتے ہیں۔ اسکول کے 25 بچے شدید گرمی اور بجلی نہ ہونے کے باعث بے ہوش ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بہارہ کوہ کے علاقے ملپور میں…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کا آج سے ابوظبی میں آغاز!

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے مقابلے کراچی میں جاری تھے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر نے سر اُٹھایا اور اس ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔ اب آج سے اس میگا ایونٹ کا آغاز وہیں سے ہوگا، جہاں سے اس کا سلسلہ ٹوٹا تھا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ آج سے یو اے ای…