لیجنڈ سمیع اللہ کا قومی ہاکی کھلاڑیوں کو آن لائن لیکچر!

لاہور: ہاکی لیجنڈ سمیع اللہ نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو آن لائن لیکچر دیا اور انہیں موجودہ حالات میں متحرک رہنے کے گُر بھی سکھائے۔ فلائنگ ہارس کے نام سے مشہور سابق اولمپئن سمیع اللہ کے علاوہ لیکچر میں ہیڈ کوچ خواجہ جنید اور انتظامیہ

معروف گلوکار عالمگیر بخیریت، انتقال کی خبروں کی تردید!

کراچی: گلوکار عالمگیر زندہ اور بخیریت ہیں، جمعہ کی شام سوشل میڈیا پر پاکستان کے معروف گلوکار عالمگیر کے انتقال کی خبریں گردش کرنے لگیں جنہیں دیکھ کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی تاہم اداکارہ بشریٰ انصاری نے ان خبروں کی تردید

کرپشن کے ٹڈی دَل ملکی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے، بزدار

لاہور: عثمان بزدار نے کہا ہے کہ کرپشن کے ٹڈی دل پاکستان کی بنیادوں کو کھا چکے ہیں، سابق ادوار میں یہ 'ٹڈی دل' پاکستان کی جڑوں کو کھوکھلا کرتے رہے۔ لاہور سے جاری اپنے بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ ماضی کے کرپٹ

بھارت سے جھڑپیں، چین نے تفصیلات جاری کردیں!

بیجنگ: چین نے بھارتی فوج کے ساتھ گلوان وادی میں ہونے والی جھڑپوں کی تفصیلات کا اجرا کردیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے ٹوئٹر پر کہا کہ گلوان وادی بھارت کے ساتھ لائن آف ایکچوئل کنٹرول کی چینی حدود میں واقع ہے، کئی سال سے چین کے فوجی اس

پاکستان سے بین الاقوامی پروازیں بحال

اسلام آباد: سول ایوی ایشن نے بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا نوٹم جاری کردیا۔ اعلامیے کے مطابق پورے پاکستان سے انٹرنیشنل فلائٹس کی اجازت دی گئی ہے۔ گوادر اور تربت ایئرپورٹ کے علاوہ آج فلائٹ آپریشن بحال ہوجائے گا، کورونا سے بچاؤ کے لیے

وزیراعظم کا بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے بحران کے ذمے دار مافیاز کے خلاف بڑا اعلان کردیا، اُن کا کہنا ہے کہ وہ ملک میں بحران پیدا کرنے والے مافیاز کو کسی صورت نہیں چھوڑیں گے۔ عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں چینی بحران کی

کورونا وبا مزید 153 زندگیاں نگل گئی، مریض ایک لاکھ 71 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد/ کراچی: پاکستان میں کورونا کیسز تیزی سے بڑھ رہے ہیں، مریضوں کی مجموعی تعداد 1 لاکھ 71 ہزار 666 تک پہنچ چکی ہے جب کہ مزید 153 مریض دم توڑ گئے جس کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد 3 ہزار 246 ہوگئی۔ این سی او سی کے مطابق 24

ٹرمپ کو سابق مشیر نے عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا

واشنگٹن: قومی سلامتی کے سابق مشیر جان بولٹن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو عہدۂ صدارت کے لیے نااہل قرار دے دیا۔ عالمی نشریاتی ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو سابق مشیر برائے قومی سلامتی جان بولٹن نے براہ راست شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ صدر

چین نے 10 فوجیوں کی رہائی کے بھارتی دعوے کو مسترد کردیا

بیجنگ: چین کا کہنا ہے کہ ہم نے کسی بھارتی فوجی کو تحویل میں نہیں لیا تھا اس لیے 10 اہلکاروں کی رہائی بے بنیاد اور جھوٹا دعویٰ ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے بھارتی فوج کے 2 افسران اور 8 اہلکاروں کی رہائی کے بھارتی میڈیا

سندھ کے سرکاری ملازمین کو محدود تعداد میں دفاتر بلایا جائے گا

کراچی: حکومت ِ سندھ نے سرکاری ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز کا اجرا کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے ملازمین کے لیے نئی ایس او پیز جاری کردی ہیں جس کے تحت فیصلہ کیا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر میں رش کم