دُنیا کا گہرا ترین سوئمنگ پول!

وارسا: پولینڈ میں دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ کھول دیا گیا ہے، جہاں غوطہ خور سمندر میں قدم رکھے بغیر گہرائیوں میں ڈبکیاں لگاسکتے ہیں۔’’ڈیپ اسپاٹ‘‘ نامی دنیا کا سب سے گہرا سوئمنگ پول پولینڈ کے دارالحکومت وارسا سے 30 میل کے فاصلے پر مسززونو

نیا بلدیاتی نظام لارہے، مسائل شہری حکومت حل کرے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کراچی اور دیگر بڑے شہروں میں خودمختار بلدیاتی نظام لارہے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان سٹیزن پورٹل تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ اس پورٹل میں سب سے بڑا مسئلہ یہ

چینی کی قیمت میں نمایاں کمی!

کراچی: مقامی سطح پر نئی چینی مارکیٹ میں آنے کے ساتھ ہی چینی کی قیمتوں میں 20 سے 23 روپے فی کلو تک کمی آگئی، اوپن مارکیٹ میں چینی کی اوسط قیمت 85 روپے تک پہنچ گئی۔شہریوں کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں میں کمی سے ریلیف ملا، تاہم حکومت باقی

چین کی بڑی کامیابی، دُنیا کا طاقتور ترین ”سپر کوانٹم کمپیوٹر“ ایجاد کرلیا!

بیجنگ: چینی ماہرین نے دنیا کے سب سے طاقتور کوانٹم کمپیوٹر کا پروٹوٹائپ بنالیا ہے جسے ”جیوژانگ“ کا نام دیا گیا ہے۔ اس بارے میں ان کا کہنا ہے کہ یہ اس وقت دنیا کے طاقتور ترین سپر کمپیوٹر کے مقابلے میں 100 ٹریلین (ایک لاکھ ارب) گنا طاقتور ہے

بھارت کینیڈا کے وزیراعظم کا بیان برداشت نہ کرسکا!

نئی دہلی: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بھارتی کسانوں کے حق میں بیان دینا بھارت کو سخت ناگوار گزرا اور وہ برداشت نہ کرسکا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے بیان پر بھارتی حکومت نے کینیڈا کے ہائی کمشنر کو طلب

بھنگ خطرناک ترین منشیات کی فہرست سے باہر!

جنیوا: پچھلے چند سال کے دوران بھنگ (cannabis) کی طبّی افادیت اور اس پر ہونے والی اہم سائنسی تحقیق کو مدنظر رکھتے ہوئے اقوامِ متحدہ کے کمیشن برائے منشیات (سی این ڈی) نے بھنگ کو ”دنیا کی خطرناک ترین منشیات“ کی فہرست سے باہر نکال دیا ہے۔کمیشن

سپلائرز کو اضافی ادائیگیاں، پاکستان ایل این جی ٹرمینل کے ایم ڈی برطرف!

اسلام آباد: سپلائرز کو اضافی ادائیگیوں کے الزام میں پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو برطرف کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ایل این جی ٹرمینل لمیٹڈ کے قائم مقام ایم ڈی ندیم نذیر کو عہدے سے ہٹادیا گیا،

رجنی کانت کا اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان!

چنائے: بھارت کے سپراسٹار رجنی کانت نے اپنی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار رجنی کانت نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ جنوری 2021 میں اپنی سیاسی جماعت کی بنیاد رکھیں گے جو آئندہ انتخابات میں حصہ لے گی۔رجنی کانت کے

راولپنڈی میں دھماکا: ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی

راولپنڈی: پیر ودھائی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک فرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔اطلاعات کے مطابق پیر ودھائی میں زوردار دھماکا ہوا، جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا اور افراتفری مچ گئی۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی

کورونا سے پہنچنے والے نقصان کی تلافی میں برسوں لگیں گے، انتونیو گوتریس

جنیوا: انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ ویکسین کی دستیابی کے باوجود دنیا کو کورونا سے ہونے والے نقصان کو پورا کرنے میں کئی برس لگ جائیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے جنرل اسمبلی سے خطاب