سی این جی کی قیمت میں 17 روپے اضافہ ظلم ہے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے سی این جی کی قیمت میں اضافے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سی این جی کی قیمت میں سترہ روپے کلو گرام کا اضافہ ظلم ہے۔ان کا کہنا تھا کہ سی این جی کا استعمال غریب اور متوسط طبقہ زیادہ کرتا ہے،

پاک انگلینڈ سیریز، میزبان ٹیم کے 7 ارکان کورونا کی زد میں آگئے

لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم ان دنوں انگلستان کے دورے پر ہے، اُسے میزبان سے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنی ہیں، تاہم تازہ ترین اطلاعات کے مطابق سیریز سے قبل ہی میزبان اسکواڈ کے 7 ارکان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔انگلش کرکٹ بورڈ نے 7

سندھ کے سرکاری ملازمین کے لیے دہری خوش خبری

کراچی: سندھ کے تمام سرکاری ملازمین کو عیدالاضحیٰ سے قبل ہی دو بڑی خوش خبریاں مل رہی ہیں، سندھ حکومت نے اُن کے لیے بڑا فیصلہ لیا ہے۔سرکاری ملازمین و افسران کو 16 جولائی تک ماہ جولائی کی تنخواہیں ادا کردی جائیں گی جب کہ بجٹ میں اعلان کردہ 20

دوسرے روز بھی سندھ میں پیپر آؤٹ، نقل: انتظامیہ بے بس

کراچی: پہلے روز کی طرح آج بھی میٹرک امتحانات میں نقل اور بدنظمی عروج پر نظر آئی، سندھ میں تعلیمی بورڈز نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران نقل روکنے میں ناکام رہے، آج بھی پیپر آؤٹ ہوا، واٹس ایپ گروپوں کے ذریعے طلبا تک پہنچا، دعووں کے

کراچی اسٹیج کے معروف ہدایت کار فرقان حیدر انتقال کرگئے

کراچی: شہر قائد میں اسٹیج ڈراموں کے حوالے سے معتبر ترین نام گردانے جانے والے ہدایت کار سید فرقان حیدر انتقال کر گئے۔اُن کے کریڈٹ پر کئی یادگار اسٹیج ڈرامے ہیں، انہوں نے کئی اداکاروں کو متعارف کرایا، جنہیں نے ناصرف ملکی بلکہ عالم گیر شہرت

دودو بھیل کی ہلاکت: وزیراعلیٰ سندھ کے تحقیقات کے احکامات، کمیٹی تشکیل

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چیئرمین پی پی پی کی ہدایت پر اسلام کوٹ میں دودو بھیل کی ہلاکت پر انکوائری کے احکامات دے دیے۔وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت کی کہ ڈی آئی جی حیدرآباد کو تحقیقات کرنے کے احکامات دیے

نازیہ حسن کی بھانجی ایمن نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کیوں کیا؟

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی پاپ گلوکارہ نازیہ حسن کی بھانجی اور سابق قومی کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی اداکارہ ایمن سلیم نے اداکاری چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سماجی ذرائع ابلاغ پر مداحوں کو مطلع کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے تربیتی کیمپ کا بدھ سے کراچی میں آغاز

کراچی: کالی آندھی سے ٹیسٹ سیریز کے لیے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ بدھ سے شہر قائد میں شروع ہورہا ہے۔ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کرکٹرز 7 جولائی سے کراچی میں ٹریننگ کا آغاز کریں گے۔ یہ دس روزہ کیمپ بائیو سیکیور ماحول میں لگایا جائے گا۔کیمپ مکمل کرنے

گوادر منصوبے بلوچستان کو ترقی کی نئی راہ پر ڈالیں گے، وزیراعظم

گوادر: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ گوادر سینٹرل ایشیا تک منسلک ہوگا، چین دنیا میں تیزی سے بہت آگے جا رہا ہے، اس کے تجربے سے ہم بھی فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان نے ان خیالات کا اظہار گوادر میں ترقیاتی منصوبوں کی افتتاحی تقریب سے…

لیگی رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ کا عارضہ قلب کے باعث انتقال

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کی اہلیہ عارضہ قلب کے باعث انتقال کرگئیں۔ دوسری جانب کافی عرصے سے لندن میں مقیم لیگی رہنما عابد شیر علی نے اہلیہ کے انتقال کی خبر ملتے ہی وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردی ہیں، وہ اہلیہ کی نماز جنازہ…