وڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک برطرف!
لاہور: عدالت عالیہ نے وڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا، لاہور ہائی کورٹ نے بطور انکوائری آفیسر جج ارشد ملک کو!-->…