انور مقصود بھی کورونا کی زد میں آگئے!

کراچی: پچھلے ہفتے پاکستان کے نامور مزاح نگار، ادیب، لکھاری، اداکار و میزبان انور مقصود بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، تاہم اب ان کی طبیعت بہتر ہے۔بلال مقصود کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ صحت یاب ہورہے ہیں۔گزشتہ

عدالت عظمیٰ میں سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ کرانے کا ریفرنس دائر!

اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کے الیکشن شو آف ہینڈز کے ذریعے کرانے کے لیے ریفرنس عدالت عظمیٰ بھجوانے کی منظوری دی تھی۔نجی ٹی وی کے مطابق صدر پاکستان نے ڈاکٹر عارف علوی نے آئین کے آرٹیکل 186 کے تحت سپریم کورٹ میں ریفرنس

عروہ میری زندگی کی مضبوط ترین خواتین میں سے ہے، فرحان

کراچی: نامور اداکار و گلوکار فرحان سعید نے ایک انٹرویو کے دوران ان خواتین کا ذکر کیا جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا۔فرحان سعید سے سوال پوچھا گیا کہ وہ کون سی خواتین ہیں جنہوں نے انہیں زندگی میں سب سے زیادہ متاثر کیا؟ اس پر

کنٹرول لائن پر بلااشتعال فائرنگ، سینئر بھارتی سفارت کار دفتر خارجہ طلب!

اسلام آباد: بھارت کے سینئر سفارت کار کو دفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان نے بھارتی فورسز کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا۔دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی اشتعال

کورونا وبا 83 زندگیاں نگل گئی، 2142 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 83 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جب کہ 2 ہزار سے زائد افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار621 کورونا

مہنگائی بڑھ گئی، تنخواہ دار طبقے کی آمدن کافی نہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مہنگائی بڑھ گئی اور تنخواہ دار طبقے کو ملنے والی تنخواہ کافی نہیں۔اسلام آباد پولیس لائنز میں پاسنگ آؤٹ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جس کی مال اور جان کی حفاظت نہیں ہوتی وہ قوم ترقی

نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی!

واشنگٹن: امریکا کے نومنتخب صدر جوبائیڈن نے بھی کورونا ویکسین لگوالی۔78 سالہ جو بائیڈن نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوائی اور انہیں ویکسین ریاست ڈیلویئر میں لگائی گئی۔جوبائیڈن کے ویکسین لگوانے کا عمل امریکی میڈیا پر براہ راست نشر کیا

حفیظ رواں سال ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین بیٹسمین!

نیپئر: تجربہ کار آل راؤنڈر محمد حفیظ سال 2020 میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کے کامیاب ترین بیٹسمین بن گئے۔40 سالہ محمد حفیظ نے اس سال مجموعی طور پر 415 رنز بنائے جو ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اس سال کسی بھی بیٹسمین کے سب سے زیادہ رنز ہیں۔حفیظ نے یہ سنگ

روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسا سکہ سرجری سے نکال دیا گیا

ماسکو: روسی شہری کی ناک میں 53 سال سے پھنسے سکے کو سرجری کے بعد نکال لیا گیا۔59 سالہ روسی شہری کی ناک میں سکہ اس وقت پھنسا تھا جب وہ صرف 6 سال کا تھا، تاہم والدہ کی جانب سے ڈانٹ پڑنے کے ڈر سے بچے نے والدہ کو کچھ نہیں بتایا اور خود بھی اس

افغانستان میں دھماکا: 4 ڈاکٹرز ہلاک، صحافی قتل!

کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک کار کو بم دھماکے سے اُڑادیا گیا، جس کے نتیجے میں ڈرائیور اور 4 ڈاکٹرز ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فغانستان کے دارالحکومت کابل میں سڑک پر نصب بم اُس وقت زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جب