کورونا سے مزید 63 افراد جاں بحق، 2260 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے ایک دن میں 63 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 9 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار

مولانا فضل کی بے نظیر کی برسی کے اجتماع میں شرکت سے معذرت!

لاڑکانہ: پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے گڑھی خدا بخش میں ہونے والے جلسے میں شرکت سے معذرت کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری کی کال کے باوجود مولانا فضل الرحمان نے لاڑکانہ آمد سے معذرت کرلی ہے اور اب

سکھر، بھٹکے ہوئے 70 قوم پرستوں کی قومی دھارے میں شمولیت!

سکھر: قائداعظم کے یوم پیدائش پر سکھر کے بھٹکے ہوئے قوم پرست قومی دھارے میں شامل ہوگئے۔اس حوالے سے 70 افراد نے قومی دھارے میں شامل ہونے کا اعلان میڈیا کے سامنے کیا۔ قومی دھارے میں شمولیت اختیار کرنے والوں کا تعلق سکھر اور خیرپور اضلاع سے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی وزیراعظم ہاؤس آمد ہوئی، دونوں رہنماؤں کی ملاقات میں

سلیم جاوید اور جوجی۔ باپ بیٹا ایک ہی دن سالگرہ منائیں گے!

کراچی: لوک گیت ’’جگنی‘‘ سے بین الاقوامی شہرت حاصل کرنے والے گلوکار سلیم جاوید اور ان کے صاحبزادے معروف موسیقار شیزان جوجی 25 دسمبر کو اپنی سالگرہ منائیں گے۔سلیم جاوید نے موسیقی کی دنیا میں نت نئے گائیکی کے انداز متعارف کروائے۔ گزشتہ 40

اسلام آباد یونائیٹڈ کا مصباح کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان!

اسلام آباد: اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنی فرنچائز کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیف سلیکٹر کے بعد یہ دوسرا عہدہ ہے جس سے مصباح الحق فارغ ہوئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر

علی ظفر کے گیت الے کی ریکارڈ مقبولیت!

کراچی: گلوکار و اداکار علی ظفر کے پچھلے دنوں ریلیز ہونے والے سندھی گیت ’’الے‘‘ نے مقبولیت کے کئی ریکارڈ پاش پاش کردیے۔بلوچی گیت ’’ لیلا و لیلا ‘‘ کے سپرہٹ ہونے کے بعد علی ظفر نے گزشتہ ماہ سندھی زبان میں گایا ہوا گیت ’الّے‘ ریلیز کیا تھا

ٹرمپ امریکیوں کو خطرے میں ڈال کر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے بغداد حملے سے متعلق ٹرمپ کے الزامات مسترد کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک اپنے ہی شہریوں کو خطرے میں ڈال کر امریکی صدر اپنی ناکامی سے توجہ نہیں ہٹاسکتے۔بغداد میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملوں پر ڈونلڈ ٹرمپ نے

ریکوڈک معاملہ، پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی کا آغاز!

اسلام آباد: ریکوڈک کیس میں ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی۔اٹارنی جنرل آفس سے جاری بیان کے مطابق ٹیتھیان کاپر کمپنی نے پاکستانی اثاثے منجمد کرنے کی کارروائی شروع کردی ہے، ٹیتھیان کاپر کمپنی کی پاکستانی

کورونا کی نئی قسم پاکستان نہیں پہنچی، محکمہ صحت سندھ

کراچی: سندھ کے محکمہ صحت نے کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچنے کے دعوے کی تردید کردی۔محکمہ صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے چیئرمین کورونا ٹاسک فورس کمیٹی برائے سائنس و ٹیکنالوجی ڈاکٹر عطاء الرحمان کا کورونا کی نئی قسم پاکستان پہنچے