شمالی وزیرستان، دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کا جوان شہید

شمالی وزیرستان: شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں پاک فوج کے ایک بہادر جوان نے جام شہادت نوش کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دہشت گردوں نے شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوں میں

امریکی کانگریس میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹی سے متعلق مسودہ پیش

واشنگٹن ڈی سی: آئس لینڈ اور جاپان کے بعد امریکی بھی ہفتے میں چار دن کام اور تین چھٹیوں کے قائل ہوگئے۔خبروں کے مطابق، امریکی کانگریس میں کیلیفورنیا سے ڈیموکریٹ رکن مارک ٹکانو نے ایک قانون کا مسودہ جمع کروایا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ہفتے

مونٹی پنیسر نے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا

لندن: سابق انگلش کرکٹر مونٹی پنیسر بھی بھارت کا مکروہ چہرہ سامنے لے آئے۔مونٹی پنیسر کی جانب سے جاری ویڈیو بیان میں کہا گیا کہ بی سی سی آئی نے تمام کرکٹ بورڈز کو کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) میں کھلاڑیوں کو نہ بھیجنے کا کہا ہے۔انہوں نے کہا

بلاول بھٹو نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا۔اُن کا کہنا تھا کہ غریب عوام کی مشکلات سے بے حس حکومت نے ایک بار پھر اپنے اخراجات پورے کرنے کے لیے پٹرول بم کا سہارا لیا۔ ایک ماہ

کورونا پابندیاں سخت: ہفتے میں دو دن کاروبار بند کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا کی موجودہ لہر کے پیش نظر وزیراعظم کی منظوری کے بعد مختلف شہروں میں پابندیاں پھر سخت کردی ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ کے دوران اسد عمر نے کہا کہ کورونا مریضوں

کشمیر میں 100 فیصد شفاف انتخابات ہوتے تو پیپلز پارٹی حکومت بناتی، سعید غنی

لندن: وزیر تعلیم و محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ کشمیر میں صاف و شفاف انتخابات ہوتے تو 100 فیصد وہاں کی حکومت پیپلز پارٹی ہی بناتی۔ اب جبری طور پر کشمیریوں پر پی ٹی آئی کو بٹھا دیا گیا ہے اس لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ کشمیریوں کو پی ٹی

معصوم ماہم سے زیادتی اور قتل کا کیس، ملزم کا ڈی این اے میچ کرگیا

کراچی: سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پولیس نے کورنگی میں 6 سال کی ماہم کے ساتھ درندگی اور قتل کرنے والے درندہ صفت ملزم ذاکر کو گرفتار کیا۔ انہوں نے کہا کہ قاتل درندے کا ڈی این اے ماہم کے ڈی این اے سے میچ کرگیا

معروف صحافی رفیق افغان انتقال کرگئے

کراچی: معروف صحافی رفیق افغان پیر کو کراچی میں انتقال کرگئے۔وہ ایک روزنامے کے چیف ایڈیٹر اور مالک تھے۔ خبروں کے مطابق رفیق افغان ایک ہفتے سے علیل اور نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے، ان کے پھیپھڑوں میں انفیکشن ہوگیا تھا،علاج جاری تھا لیکن جانبر

کشمیر پریمیئر لیگ کے خلاف سازشیں، بھارت آئی سی سی پہنچ گیا

نئی دہلی: بھارت پاکستان کے زیر انتظام آزاد کشمیر کی کشمیر لیگ کے خلاف روتا دھوتا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پاس پہنچ گیا، پاکستان کے نجی ایونٹ کو منظور نہ کرنے کا مطالبہ کردیا، گورننگ کونسل کے پاس فل رکن ممالک کے معاملات میں مداخلت کا کوئی

کنزیٰ ہاشمی کس کرکٹر کو اچھی لگتی ہیں؟

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ کنزیٰ ہاشمی نے قومی کرکٹر شاداب خان کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاید میں اْنہیں اچھی لگتی ہوں۔گزشتہ دنوں کنزیٰ ہاشمی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی، جہاں میزبان نے اُن سے کہا کہ آپ کو