ندا یاسر کا تنقید کرنے والوں کو دماغی علاج کرانے کا مشورہ!

کراچی: ندا یاسر نے اپنے مارننگ شو پر تنقید کرنے والے کو دماغی علاج کروانے کا مشورہ دے دیا۔مارننگ شو کی میزبان اور اداکارہ ندا یاسر کو اس وقت بہت غصہ آیا جب مداحوں نے ان کے مارننگ شو پر شدید تنقید کی۔ ہوا کچھ یوں کہ میزبان نے اپنے مارننگ

کورونا سے اموات 10 ہزار سے متجاوز، 2155 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے وار تھم نہیں سکے ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 55 مریض اس باعث جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے

امریکا: کورونا نے نومنتخب رکن کانگریس کی جان لے لی!

نیویارک: امریکی کانگریس کے نومنتخب رکن کورونا وائرس سے چل بسے۔برطانوی میڈیا کےمطابق 41 سالہ ری پبلکن لوک لیٹلو کی کورونا وبا سے موت کانگریس میں پہلے رکن کی وائرس سے ہلاکت ہے۔لوک لیٹلو حال ہی میں کانگریس کے رکن منتخب ہوئے تھے اور انہوں نے

خواجہ آصف کا راہداری ریمانڈ، متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم!

اسلام آباد: احتساب عدالت نے ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا ایک دن کا راہداری ریمانڈ منظور کرتے ہوئے کل تک لاہور میں متعلقہ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔نیب نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں گرفتار لیگی رہنما خواجہ محمد آصف کو راہداری ریمانڈ

پی پی پی رہنماؤں کے حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطے!

کراچی: پیپلز پارٹی کے رہنما آج ایم کیو ایم قیادت سے ملاقات کریں گے جب کہ فنکشنل لیگ کی قیادت سے بھی رابطہ کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنماؤں کی حکومتی اتحادی جماعتوں سے رابطوں میں تیزی دیکھنے میں آرہی ہے، اس حوالے سے ایم

جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ میں شامل، بلاک 3 کی تیاری شروع

اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری شروع کردی گئی اور جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے بھی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل

پہلا ٹیسٹ: فواد کی مزاحمتی اننگز شکست نہ ٹال سکی، نیوزی لینڈ سرخرو!

نیپئر: نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کو 101 رنز سے مات دے دی۔ فواد عالم کی مزاحمتی اننگز رائیگاں گئی۔جیت کے لیے 373 رنز کا ہدف پانے والی مہمان ٹیم کے لیے پانچویں روز کی پچ پر پورا دن بیٹنگ کرنا آسان نہیں لگ رہا تھا مگر بیٹسمینوں نے

جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جے یو آئی (ف) سے الگ ہونے کا اعلان!

اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے جے یو آئی (ف) سے خود کو الگ کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے نام سے الگ گروپ بنایا، ہم کبھی اس کے رکن نہیں تھے۔جمیعت علمائے

کھانے سے چکنائی کم کرنے والی پلیٹ

سان فرانسسكو: ’بائی پلیٹ‘ نامی تھالی کو دیکھ کر آپ بھی سوچیں گے کہ یہ خیال آپ کو کیوں نہیں آیا۔ اس رکابی میں درجنوں چھوٹے اور گول گڑھے ہیں جن میں رکھے جانے والے کھانے کا اضافی تیل ان گڑھوں میں جمع ہوجاتا ہے۔ اب آپ کو کاغذ یا ٹشو پر

2020 میں مہنگائی کا راج رہا!

اسلام آباد/ کراچی: موجودہ سال اپنے اختتام پر ہے، لیکن 2020 کے تمام دورانیے میں بدترین مہنگائی کا راج رہا اور سب سے زیادہ اضافہ کھانے پینے کی اشیاء کے نرخوں میں ہوا۔وفاقی حکومت کو پیش کی گئی سرکاری ادارہ شماریات کی رپورٹ اور نجی ٹی وی کے