وزیراعظم کوئٹہ پہنچ گئے!

راولپنڈی: سانحہ مچھ میں جاں بحق کان کنوں کی تدفین کے بعد وزیراعظم عمران خان کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔عمران خان کی ہدایت پر وفاقی وزرا علی زیدی، زلفی بخاری، ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری، بلوچستان کے وزیراعظم جام کمال خان پر مشتمل وفد نے

معروف بزنس مین سیٹھ عابد انتقال کر گئے!

کراچی: ملک کی معروف کاروباری شخصیت سیٹھ عابد انتقال کر گئے۔خاندانی ذرائع کے مطابق سیٹھ عابد کا انتقال کراچی میں ہوا اور وہ کچھ عرصے سے شدید علیل تھے۔ سیٹھ عابد کی عمر 85 سال تھی۔ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر حافظ ایاز مسجد فیز 2 ڈیفنس

مچھ سانحہ: جاں بحق کان کنوں کی نماز جنازہ اور تدفین!

کوئٹہ: مچھ میں انتہائی بے دردی سے قتل کیے جانے والے 10 محنت کشوں کی نماز جنازہ کوئٹہ کے ہزارہ ٹاؤن قبرستان میں ادا کی گئی۔جنازے میں ہزارہ برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی اور اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی

ماسک میں درست شناخت کرنے والا نظام!

واشنگٹن ڈی سی: امریکا کے ڈیپارٹمنٹ آف ہوم لینڈ سیکیورٹی (ڈی ایچ ایس) نے دعویٰ کیا کہ اس نے ایسی شناختی ٹیکنالوجی تیار کروالی ہے، جس کے ذریعے کورونا وائرس سے بچاؤ کا ماسک پہننے والوں کو بھی 96 فیصد درستی سے شناخت کرسکتا ہے۔کورونا وبا کے

ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید و جرمانے کی سزا!

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے کالعدم تنظیم کے رہنما ذکی الرحمان لکھوی کو 15 سال قید اور 3 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔عدالت نے ذکی الرحمان لکھوی کے شریک ملزم ابو انس محسن کو بھی فوری گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔ ذکی الرحمان لکھوی

انناس کے پتوں سے ماحول دوست ڈرون تیار!

کوالالمپور: ڈرون کی تیاری میں عموماً پلاسٹک کی بڑی مقدار استعمال ہوتی ہے جو ایک جانب متروک پلاسٹک کے ماحول دشمن ڈھیر میں بدل سکتی ہے۔ اس کا ماحول دوست حل اب ملائیشیا کے ماہرین نے انناس کے چھلکوں کی صورت پیش کیا ہے، جس سے پورے ڈرون کا

کیپٹل ہل حملے میں مقامی دہشت گرد ملوث ہیں، جوبائیڈن

واشنگٹن: نومنتخب امریکی صدر جوبائیڈن نے امریکی پارلیمنٹ پر حملہ کرنے والوں کو مقامی دہشت گرد قرار دے دیا۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ روز کانگریس کی عمارت پر حملہ ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، صدر ٹرمپ نے جمہوری اداروں پر حملہ

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے لیے بحرین آرڈر کا اعزاز!

منامہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو بحرین کا ایوارڈ 'بحرین آرڈر' عطا کیا گیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بحرین کا دورہ کیا جہاں بحرین کے ولی عہد، ڈپٹی سپریم کمانڈر اور

ہزارہ برادری کے قتل میں انٹرنیشنل مافیا ملوث ہے، شیخ رشید

اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کے قتل میں انٹرنیشنل مافیا ملوث ہے، ہم نے چار ایسے گروہوں کو پکڑا جو شیعہ سنی کے درمیان لڑائی کروانا چاہتے تھے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت: کیس میں شرمناک حقائق سامنے آئے، ریمارکس

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ میں حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت کے دوران جسٹس مشیر عالم نے ریمارکس دیے کہ کیس میں شرم ناک حقائق سامنے آئے ہیں۔مسلم لیگ ن کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت پر سماعت