مقبوضہ کشمیر میں بھارتی درندگی جاری، مزید 3 کشمیری شہید!

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں بھارتی فوج اور پولیس نے داخلی و خارجی راستوں کو بند کرکے سرچ آپریشن کیا جس

اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش ناکام بنادیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ اپنی بہادر قوم کے تعاون سے دہشت گردوں کی ہر کوشش ناکام بنادیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر

دُنیا بھر میں کورونا مریض ایک کروڑ سے متجاوز، 5 لاکھ ہلاک

واشنگٹن/ لندن/ ماسکو/ تہران/: دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد ایک کروڑ سے زائد ہوگئی اور 5 لاکھ افراد اس مہلک وبا کے باعث ہلاک ہوچکے ہیں۔گزشتہ ہفتے عالمی ادارۂ صحت نے خبردار کیا تھا کہ آئندہ ہفتے تک دنیا بھر میں کورونا سے متاثرہ

وزیراعظم آئے ہی نوٹس لینے ہیں، استعفیٰ نہیں دیں گے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان تو آئے ہی نوٹس لینے ہیں، وہ استعفیٰ نہیں دیں گے انہیں ایوان کا اعتماد حاصل ہے۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم نوٹس لینا بند

گلوکار سلمان احمد کے 50 اہل خاندان کورونا میں مبتلا، 46 صحت یاب!

کراچی: معروف گلوکار سلمان احمد کا کہنا ہے کہ اُن کے ساتھ اُن کے خاندان کے 50 افراد بھی کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، تاہم اب وہ صحت یاب ہوچکے ہیں۔انہوں نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ان 50 لوگوں میں سے 46 افراد کورونا کو شکست دینے

کورونا سے مزید 74 جاں بحق، اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے۔مراد علی شاہ نے بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وفاق نے ہمیں آئین کے تحت ٹیکس جمع کرنے کا اختیار دیا ہے لیکن ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کریں گے اور اس بارے میں، میں

شمالی وزیرستان، پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا!

شمالی وزیرستان: پاک افغان بارڈر کے قریب پولیس پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ڈی ایس پی اعظم خان کے مطابق دہشت گردوں نے تحصیل اسپین وام میں پاک افغان بارڈر کے قریب ٹی ٹی مداخیل کے علاقے میں قائم پولیس پوسٹ پر حملہ کیا مگر پولیس

ڈالر کی اونچی اُڑان، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا!

کراچی: پاکستان بھر میں رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران امریکی ڈالر 52 پیسے مہنگا ہونے کے بعد ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کورونا وائرس کے باعث ملکی معیشت مشکلات کا شکار ہے، جس کے باعث حکومت معیشت کو مشکلات سے نکالنے کے

سید علی گیلانی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے مستعفی

سری نگر: بزرگ کشمیری رہنما سید علی گیلانی نے کُل جماعتی حریت کانفرنس کی چیئرمین شپ سے استعفٰی دے دیا۔کشمیری ذرائع ابلاغ کے مطابق تحریک حریت کے بانی اور کُل جماعتی حریت کانفرنس کے تاحیات چیئرمین سید علی گیلانی نے آڈیو پیغام میں چیئرمین شپ

قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ کثرت رائے سے منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ کثرت رائے منظور کرلیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں فنانس بل 21-2020 کی شق وار منظوری کا عمل مکمل ہوگیا، بجٹ کی منظوری کے دوران اپوزیشن کی تمام تحاریک کو مسترد کردیا