کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ کا راج!

کراچی: بدترین لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی، مختلف علاقوں میں پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بدترین لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔کراچی کے کئی علاقوں میں کیبل اور پی ایم ٹی کے فالٹس کے نام پر بجلی کی بندش جاری ہے، لیاری، عثمان آباد،

بچے کے سامنے نانا کا قتل: واقعے نے دل ہلادیے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ظلم و بربریت کی انتہا ہوگئی۔ بچے کے سامنے نانا کو قتل کرنے کے واقعے نے دل ہلادیے ہیں۔وزیر خارجہ کی جانب سے جاری مذمتی بیان میں کہا گیا کہ اس سے بڑی بربریت کا عملی مظاہرہ نہیں کیا

شوگر کمیشن رپورٹ، فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوگر کمیشن رپورٹ پر فوری کارروائی روکنے کے خلاف حکومتی استدعا مسترد کردی۔ سندھ ہائی کورٹ کا فیصلہ آئندہ سماعت تک برقرار رہے گا۔ چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں کہا، رپورٹ کالعدم ہونے سے بھی شوگر ملز کو کچھ نہیں ملے

منوج باجپائی کو خودکشی سے کس نے بچایا؟

ممبئی: بھارتی فلموں کے اداکار منوج باجپائی نے کہا ہے کہ انہوں نے خودکشی کرنے کا سوچ لیا تھا لیکن ان کے دوست انہیں اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔گزشتہ مہینے بھارتی اداکار سشانت سنگھ کی خودکشی کے بعد سے انڈسٹری میں اقربا پروری اور ڈپریشن کے باعث

پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ

کورونا زدگان 2 لاکھ 17 ہزار سے متجاوز، 4473 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 17 ہزار 809 جب کہ مجموعی اموات 4473 ہوگئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 78 افراد جاں بحق

پاکستان میں پب جی گیم پر پابندی

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک بھر میں موبائل پر کھیلے جانے والے گیم پب جی پر عارضی پابندی عائد کردی۔پی ٹی اے کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پب جی گیم کی سروس پاکستان میں عارضی طور پر

سندھ، لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 روز کی توسیع!

کراچی: حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میں لاک ڈاؤن کی مدت میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیا گیا، جس کے تحت سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن پابندیوں میں 15 جولائی تک توسیع کردی ہے اور اس حوالے سے

کورونا وبا کے دوران گلوکار ہارون بھی دولہا بن گئے

اسلام آباد: ملک کے نامور گلوکار ہارون رشتہؑ ازدواج میں بندھ گئے۔1990 کی دہائی میں معروف بینڈ ’آواز‘ کا حصہ رہنے والے پاکستان کے نامور گلوکار ہارون نے بالآخر جیون ساتھی چُن ہی لیا۔ گلوکار نے اپنی شادی سے متعلق انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے

بزرگ پنشنرز کے لیے حکومت کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: ملک کے طول و عرض میں بسنے والے بزرگ پنشنرز کے لیے خوش خبری ہے کہ وفاقی حکومت نے ان کی پنشن میں اضافے کی منظوری دے دی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ایمپلائز اولڈ ایج بینیفٹس انسٹی ٹیوشن (ای او