کورونا سے 58 جاں بحق، 1873 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وبا سے مزید 58 مریض جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اس وائرس سے لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 11 ہزار 376 ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 42

کراچی ٹیسٹ، جنوبی افریقی بیٹنگ مشکلات سے دوچار!

کراچی: جنوبی افریقا کی پاکستان کے خلاف سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں بیٹنگ جاری ہے اور اُسے مشکلات کا سامنا ہے۔ آخری اطلاعات آنے تک پچاس اوورز کے کھیل میں جنوبی افریقا کی نصف ٹیم پویلین لوٹ چکی تھی اور اس نے 172 رنز بنائے تھے۔کراچی کے نیشنل

ہر الزام نیب پر، بس کورونا پھیلانے کا نہیں لگا: چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ نیب کے خلاف مذموم پروپیگنڈا تواتر سے جاری ہے اور بس اب تک یہ نہیں کہا گیا کہ کورونا بھی نیب نے پھیلایا باقی ہر الزام نیب پر آگیا ہے۔اسلام آباد میں ایوان صنعت و تجارت میں تاجروں

بلال عباس، سجل اور ایمن خان 30 گلوبل ایشین اسٹارز میں شامل!

کراچی: ملک کے معروف اداکار بلال عباس، اداکارہ سجل علی اور ایمن خان اخبار ایسٹرن آئی کے 30 سال سے کم عمر 30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے۔جریدے کی جانب سے ہر سال انڈر 30،30 گلوبل ایشین اسٹارز کی فہرست میں ان

موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے والی پتلون!

اسٹاک ہوم: موٹر سائیکل سواروں کو حادثے سے بچانے کے لیے ایئربیگ جینز تیار کرلی گئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کے ایک ڈیزائنر موسس شاہریور نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے ایسی جینز تیار کی ہے جس میں ایئربیگ لگے ہوئے ہیں جو کسی

31 مرتبہ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے باوجود خاتون کیوں زندہ ہے؟

جے پور: پانچ ماہ میں خاتون کے 31 مرتبہ کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں، اس کے باوجود یہ خاتون ناصرف زندہ بلکہ صحت مند بھی ہیں۔بھارتی ریاست راجستھان سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ خاتون کا گزشتہ سال اگست سے مسلسل کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت

2020 کپاس کی پیداوار کے لحاظ سے ملکی تاریخ کا بدترین سال!

لاہور: شعبہ زراعت سے اچھی اطلاعات سننے میں نہیں آرہیں، کپاس کی فصل بہتر نہ ہونے کے باعث جنوبی پنجاب کے کسان مشکلات کا شکار ہیں۔سال 2020 کپاس کی فصل کی پیداوار کے لحاظ سے ملکی تاریخ کا سب سے برا سال رہا ہے جس میں صرف 38 لاکھ ایکڑ رقبے پر ہی

چپڑاسی نے خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں 28 ملین جمع کرائے!

لاہور: نیب دستاویزات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے اکاؤنٹ میں پیسے جمع کرانے والے 4 افراد نے بیان ریکارڈ کرادیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ تحقیقات میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کے خلاف نیب

ٹرمپ صدارت کے آخری لمحات میں تنہا اور اداس تھے

واشنگٹن: ٹرمپ کی صدارت کے آخری لمحات میں سابق صدر کے جذبات کا آنکھوں دیکھا حال امریکی صحافی نے بیان کیا ہے۔امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کی تقریب حلف برداری کو کور کرنے اور ٹرمپ کی صدارت کے دور میں وائٹ ہاؤس میں رپورٹنگ کرنے والے صحافی نے

کوئی دباؤ نہیں، بطور کپتان پہلا ٹیسٹ کھیلنے پر بہت خوش ہوں: بابراعظم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ منگل سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ کے لیے جنوبی افریقا کے خلاف بھرپور منصوبہ بندی کرلی ہے۔بابراعظم نے ورچوئل پریس کانفرنس میں کہا کہ کراچی ٹیسٹ کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، پلیئنگ الیون