افغانستان، فوجی گاڑی پر گولا لگنے سے 4 اہلکار ہلاک!

کابل: افغانستان میں جنگجوؤں نے سرچ آپریشن کے دوران فوجی گاڑی پر گولے برسائے، جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے بلخ میں سرچ آپریشن کے دوران فوج اور جنگجوؤں کے درمیان

کراچی ٹیسٹ، پاکستان 7 وکٹ سے سرخرو!

کراچی: کراچی ٹیسٹ کا فیصلہ چوتھے روز ہی ہوگیا، قومی ٹیم نے 7 سے شاندار کامیابی حاصل کی۔ نعمان مہمان ٹیم کے لیے تباہی کا پیغام ثابت ہوئے۔تفصیلات کے مطابق ٹیسٹ کے چوتھے روز کا آغاز جنوبی افریقا نے 187 رنز 4 وکٹوں کے نقصان سے کیا اور اُن کے

ڈینیل پرل کیس، فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے تین رکنی بینچ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل کے قتل کے 4 ملزمان کی رہائی کا حکم دیا تھا، حکومت سندھ نے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست دائر کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس میں نظرثانی

آرمی چیف کا دورۂ قطر، امیر قطر اور عسکری قیادت سے ملاقاتیں!

راولپنڈی: آرمی چیف دو روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی دورۂ قطر میں امیر قطرشیخ تمیم بن حماد الثانی سمیت عسکری قیادت سے بھی ملاقاتیں ہوئیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ!

اسلام آباد: یکم فروری سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اندیشہ ہے۔ذرائع کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی، جس میں پٹرول 12 روپے اور ڈیزل 10 روپے فی لیٹر

کراچی ٹیسٹ: جنوبی افریقا کے 4 وکٹ پر 187 رنز!

کراچی: کراچی ٹیسٹ میں اپنی دوسری اننگز میں جنوبی افریقا نے پاکستان کی 158 رنز کی برتری ختم کرتے ہوئے 4 وکٹ کے نقصان پر 187 رنز بنالیے۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقا نے پہلی اننگز میں 220 رنز بنائے تھے، جس کے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، ایک اہلکار ہلاک

سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج پر گرینیڈ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں نامعلوم افراد نے سری نگر جموں ہائی وے پر کھڑے بھارتی اہلکاروں پر گرینیڈ پھینکا اور

مسلح افواج بھارتی جنونیت کا بھرپور جواب دینے کیلیے تیار ہیں، پاکستان

اسلام آباد: پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی پھیلا کر خطے کی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا، پاکستان کی مسلح افواج بھارتی جنونیت اور مہم جوئی کا بھرپور جواب دینے کے لیے تیار ہیں۔ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ زاہد حفیظ چوہدری

مولانا فضل فارن فنڈنگ لیتے رہے، جواب دینا پڑے گا: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان باہر سے فنڈنگ لیتے رہے ہیں، انہیں بھی جواب دہ ہونا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق بھی مشاورت کی

اُڑن طشتری کا قضیہ حل نہ ہوسکا!

کراچی: گزشتہ روز سامنے آنے والی اُڑن طشتری کا قضیہ تاحال حل نہیں ہوسکا ہے۔رحیم یار خان میں دن کے وقت انتہائی روشن پُراسرار چیز کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اس کے اڑن طشتری ہونے سے متعلق قیاس آرائیاں گزشتہ روز سے جاری