فضا میں اُڑن طشتری نہیں، بادل تھا: پاکستانی خلائی سائنسدان

لاہور: پنجاب یونیورسٹی کے خلائی سائنس دان جاوید سمیع کا کہنا ہے کہ چند روز قبل پاکستانی پائلٹ نے فضا میں جو چیز دیکھی تھی وہ اڑن طشتری نہیں بلکہ ایک بادل تھا جسے Lenticular cloud کہا جاتا ہے۔جاوید سمیع کے مطابق جہاز عام طور پر 37 ہزار فٹ

بختاور کے نکاح اور رخصتی کی تصاویر!

کراچی: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنی ہمشیرہ بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں۔اپنے بیان میں بلاول نے کہا کہ میری بہن بختاور کی شادی طویل عرصے بعد آنے والی خوشیوں کا لمحہ ہے، مجھے ایسا لگا کہ خوشیوں کے اس لمحے میں میری

سندھ: سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی

کراچی: سندھ حکومت نے کورونا وبا کے پیش نظر اسکولوں اور کالجز میں سالانہ امتحانات کے طریقے اور دورانیے میں تبدیلی کردی۔کراچی میں وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کی زیرِ صدارت صوبائی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل

کورونا وبا 65 زندگیاں نگل گئی، 2179 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں مزید 2 ہزار 179 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 65 مریض جاں بحق ہوگئے۔این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 41 ہزار 435 ٹیسٹ کیے گئے، اس طرح ملک میں مریضوں

جعلی ٹیکس ریفنڈ کیس: صدر مملکت کا ایف بی آر پر اظہار برہمی!

اسلام آباد: صدر مملکت نے جعلی دعووں کی تفتیش میں ناکامی پر ایف بی آر پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایف بی آر کو جعلی ٹیکس ری فنڈ کیس میں ایک کروڑ 44 لاکھ روپے کی وصولی کا حکم دے دیا اور وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کے

بھارتیو! اپنا برداشت کا لیول تھوڑا سا بڑھاؤ، عدنان صدیقی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے بھارتیوں کو اپنا برداشت کا لیول بڑھانے کا پیغام دیا ہے۔حال ہی میں میرا سیٹھی کے آن لائن شو میں شرکت کے موقع پر عدنان صدیقی نے بھارتیوں کی جانب سے پاکستانی فنکاروں پرلگائی جانے والی

پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے نعمان علی کا بڑا اعزاز!

کراچی: پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم میں ڈیبیو کرنے والے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔قومی ٹیم کے اسپنر نعمان علی ڈیبیو ٹیسٹ پر 5 وکٹیں لینے والے پاکستان کے 12 ویں کھلاڑی بن گئے، انہوں نے کراچی میں جنوبی افریقا کے خلاف اپنے

ڈینیل پرل کیس، ملزم کی رہائی پر وائٹ ہاؤس ناراض!

واشنگٹن: ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزم کی رہائی کے احکامات پر وائٹ ہاؤس نے ناراضی کا اظہار کیا ہے۔وائٹ ہاؤس ترجمان Jen Psaki نے بریفنگ میں حکومت پاکستان پر زور دیا کہ فیصلے پر نظرثانی کے لیے قانونی چارہ جوئی کی جائے۔اس سے پہلے ترجمان اٹارنی

فارن فنڈنگ میں ہمیں پھنسانے والے خود پھنس چکے، وزیراعظم

ساہیوال: وزیراعظم نے کہا ہے کہ سارے ڈاکو مل کر مجھے بلیک میل کررہے ہیں، اپوزیشن کے نامور ڈاکوؤں کی تنقید کو اعزاز سمجھنا چاہیے، یہ اگر میری تعریف کریں تو میں اپنی توہین سمجھوں گا۔وزیراعظم عمران خان کا ساہیوال میں تقریب سے خطاب اور صحافیوں

فواد عالم مین آف دی میچ قرار

کراچی: جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں شان دار سنچری اسکور کرنے پر فواد عالم کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا ہے۔گیارہ سال کے بعد اُنہوں نے ٹیم میں اپنی واپسی کو دوسری سنچری کے ساتھ یادگار بناڈالا ہے۔ ناقدین کی زبانیں