آئیوری کوسٹ کے وزیراعظم عمادوگون چل بسے!

یاموسسو کرو: افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے 61 سالہ وزیراعظم عمادوگون کولیبلی چل بسے، ان کو کابینہ اجلاس میں شرکت کے فوری بعد طبیعت بگڑنے پر اسپتال لے جایا گیا، تاہم وہ جانبر نہ ہوسکے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق آئیوری کوسٹ کے صدر

راشد نسیم نے بھارتی ماسٹر پربھاکر کا عالمی ریکارڈ پاش پاش کردیا!

کراچی: راشد نسیم نے بھارت کے مارشل آرٹ ماسٹر پربھاکر ریڈی کا ریکارڈ توڑ دیا، جس کے بعد راشد نسیم کے عالمی ریکارڈز کی تعداد 56 ہوگئی۔کراچی سے تعلق رکھنے والے نوجوان راشد نسیم کے عالمی ریکارڈ بنانے کا سلسلہ تھم نہیں سکا، راشد نسیم نے بھارت

امریکی ڈالر 18 پیسے سستا ہوگیا!

کراچی: رواں ہفتے کے چوتھے کاروباری روز امریکی ڈالر کی قدر میں گراوٹ دیکھی گئی، روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی 18 پیسے سستی ہوگئی۔خیال رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر 51 پیسے مہنگا ہوگیا تھا، امریکی کرنسی کی نئی قیمت

امریکی خاتون اول میلانیا کا مجسمہ نذرآتش!

لیوبلیانا: میلانیا ٹرمپ کے آبائی ملک میں لگایا گیا ان کا مجسمہ جلادیا گیا۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کے پیدائشی ملک سلووینیا میں لگایا جانے والا مجسمہ نذرآتش کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق برلن نژاد

غیرت کے نام پر قتل لڑکا لڑکی کی بغیر کفن و جنازے تدفین، قاتل گرفتار!

پشاور: 6 روز قبل غیرت کے نام پر 21 سالہ نوجوان وقاص اور 16 سالہ لڑکی کو قتل کرکے لاشوں کو بغیر جنازے کے دفنانے کا انکشاف ہوا ہے.پشاور میں تھانہ یکہ توت کے علاقے دیرکالونی میں غیرت کے نام پر6 روزقبل 21 سالہ نوجوان وقاص اور16 سالہ لڑکی کو

خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ڈیرہ مُراد جمالی: ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ بلوچستان نے نصیر آباد میں خاتون ٹیچر کو بلیک میل کرنے والے ملزم کو ڈیرہ مراد جمالی سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم کوئٹہ کے حکام نے بتایا کہ نصیرآباد سے تعلق رکھنے والی خاتون ٹیچر نے

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان، 306 پوائنٹس کا اضافہ!

کراچی: اسٹاک مارکیٹ میں آج بھی ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان رہا اور 306 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز تجارت شروع ہوئی تو 234 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 35 ہزار 929 پوائنٹس کی سطح پر آگیا، سرمایہ کاروں کے

گھسی پٹی کہانیاں، ڈرامہ انڈسٹری کو پھانسی دے دینی چاہیے، نعمان اعجاز

کراچی: گزشتہ دنوں ڈرامہ انڈسٹری کو سینئر اداکارہ ثانیہ سعید نے تنقید کا نشانہ بنایا تھا، اب ایک اور معروف اور تجربہ کار اداکار نعمان اعجاز بھی اس پر برس پڑے ہیں۔ اُن کا کہنا ہے کہ انڈسٹری کو جاگنے کی ضرورت ہے آخر کب تک ایسے گھسے پٹے

زرداری کے لیے عذیر بلوچ نے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، مُراد سعید

اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید عذیر بلوچ کا 164 کا بیان قومی اسمبلی میں لے آئے۔ انہوں نے کہا، عذیر بلوچ نے آصف زرداری کے لیے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، بھتہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو جاتا تھا، لوگوں کو قتل کرنے کے لیے پولیس موبائل

بھتیجی نے اپنی کتاب میں ٹرمپ کی شخصیت کا پوسٹ مارٹم کردیا!

واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ نے اپنی کتاب میں چچا کو جھوٹا اور خودپسند شخص ٹھہرایا ہے۔میری ٹرمپ کی کتاب کا ٹائٹل 'بہت زیادہ اور ہمیشہ ناکافی' جب کہ سب ٹائٹل 'کس طرح میرے خاندان نے دنیا کا سب سے خطرناک انسان تخلیق