کراچی، دودھ مہنگا بیچنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن!

کراچی: شہر میں انتظامیہ نے مہنگا دودھ بیچنے پر دودھ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔کراچی میں دودھ فروشوں نے ایک بار پھر من مانی کرتے ہوئے دودھ کی فی لیٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کردیا، جس کے بعد شہر کے بیشتر علاقوں میں دودھ 120 روپے

ہالی وُڈ اداکارہ کیلی پرسٹن کینسر سے چل بسیں!

لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی معروف اداکارہ کیلی پرسٹن 57 سال کی عمر میں چل بسیں۔معروف اداکار جان ٹرووولٹا کی اہلیہ اداکارہ کیلی پرسٹن 2 سال سے کینسر میں مبتلا تھیں۔جان ٹرو وولٹا نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اہلیہ کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ

امیتابھ بچن کے بیٹے، بہو اور پوتی بھی کورونا کا شکار!

ممبئی: بولی وُڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کے بیٹے ابھیشک بچن، بہو ایشوریا رائے اور پوتی آرادھیا بچن بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، تاہم جیا بچن کا کورونا ٹیسٹ منفی آیا ہے۔امیتابھ بچن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد اہل خانہ کا بھی ٹیسٹ کیا

مودی سرکار کی ناقص کارکردگی، بھارت میں کورونا وبا سنگین!

نئی دہلی: بھارت میں کورونا وائرس مزید خطرناک صورت اختیار کرگیا اور تیزی سے پھیل رہا ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 28 ہزار مریضوں میں کووڈ-19 کی تصدیق ہوئی۔بین الاقوامی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے بری طرح متاثر ہونے والے ممالک میں امریکا

امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکا و آتشزدگی، 21 افراد شدید زخمی

کیلی فورنیا: امریکا کے شہر سان ڈیاگو کے بحری فوجی اڈے پر کھڑے امریکی بحریہ کے جہاز میں دھماکے کے بعد اچانک آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں اہلکاروں سمیت 21 افراد شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلی فورنیا کے بیس میں

پاکستان کشمیر کی آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کی بھارتی غیر قانونی قبضے سے آزادی تک اس جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا۔یوم شہدائے کشمیر کی مناسبت سے اپنی ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ آج یوم شہداء کشمیر پر ہم کشمیریوں کو غیر قانونی اور

یوم شہداء بہادر کشمیریوں کی لازوال قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: مسلح افواج نے یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر جدوجہد آزادی کشمیر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ شہداء کے لہو کا ایک ایک قطرہ فراموش کیا جائے گا اور نہ معاف ہوگا۔اپنے ٹویٹ میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر

مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک مقرر

لاہور: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ مویشی منڈیوں کے اوقات کار صبح 6 سے شام 7 بجے تک ہوں گے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیر صدارت لاہور میں نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی چیف سیکریٹریز نے

یوم شہدائے کشمیر، پاکستان و دُنیا بھر میں بھارتی مظالم کے خلاف مظاہرے، ریلیاں!

مظفرآباد: دنیا بھر میں بسنے والے کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں، بھارتی مظالم کے خلاف مختلف شہروں‌ میں‌ ریلیاں‌ نکالی گئیں‌، جن میں‌ آزادی کی حمایت اور مودی سرکار کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی۔ایک اذان جو بائیس لوگوں اپنی جان دے

کورونا زدگان ڈھائی لاکھ سے متجاوز، 5226 جاں بحق

اسلام آباد: ملک میں کورونا مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہوگئی جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22 ہزار 532 ٹیسٹ