دریاؤں کے عالمی دن کی مناسبت سے پاکستان فشر فوک فورم کی 14 روزہ سرگرمیاں!

کراچی: دنیا بھر میں دریاؤں کا عالمی دن 14 مارچ کو منایا جارہا ہے، پاکستان فشر فوک فورم کی جانب سے دریاؤں کا عالمی دن "دریائے سندھ کو انسان ذات کی حیثیت کا قانونی حق دو" کے زیر عنوان 14 روزہ مہم چلانے کے تحت منانے کا اعلان کیا گیا ہے، یہ…

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے یکم مارچ 2021 سے گریڈ ایک سے گریڈ 19 تک کے وفاقی ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، گریڈ ایک سے 19 کے ملازمین شامل ہیں جب کہ عمل درآمد کے حوالے سے متعلق مسائل کے حل کے…

قومی شناختی کارڈ کے متعلق دل چسپ معلومات!

قومی کمپیوٹرائزڈ شناختی کارڈ ہر پاکستانی کی پہچان ہے مگر بہت ہی کم لوگ شناختی کارڈ نمبر کی ٹیکنالوجی اور اس کے شناخت کے خودکار نظام سے واقفیت رکھتے ہوں گے. اگرچه آپ سب لوگ تقریبا روز اپنا شناختی کارڈ دیکھتے ہوں گے لیکن آج تک آپ کو اس پر…

صادق سنجرانی چیئرمین سینیٹ کے لیے حکومتی امیدوار!

اسلام آباد: حکومت نے موجودہ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ اسی عہدے کے لیے اپنا امیدوار برقرار رکھا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے صادق سنجرانی کو ہی دوبارہ چیئرمین سینیٹ کے لیے…

وزیراعظم آرمی چیف ملاقات، عمران آج قوم سے خطاب کریں گے!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج شام 7 بجے قوم سے خطاب کریں گے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ صورت حال اور ملکی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، اس موقع پر ڈی…

کورونا وبا 64 زندگیاں نگل گئی، 1519 نئے مریض!

اسلام آباد: ملک میں کورونا وبا سے ہلاکتوں کی تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 64 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ این سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مجموعی طور پر 40…

بڑھتے کورونا کیسز، پی ایس ایل 6 ملتوی

کراچی: پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لیگ کو ملتوی کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل 6 میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے باعث 20 فروری سے شروع ہونے والی لیگ کو ملتوی کردیا گیا ہے۔ پی…

کورونا کیسز سامنے آنے پر پی سی بی نے قوانین مزید سخت کردیے!

کراچی: پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں میں کورونا کیسز سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے قوانین میں مزید سختیاں بڑھا دی ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ایس ایل 6 کے دوران کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد پی سی بی نے ایکشن لیتے…

فیصل واوڈا قومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے مستعفی!

اسلام آباد: وفاقی وزیر فیصل واوڈا قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ فیصل واوڈا کے وکیل نے عدالت عالیہ کے سامنے بیان…

مقبوضہ کشمیر میں اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کی خودکشی

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ایک اور اعلیٰ افسر نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل نے اپنی سروس رائفل سے آرمی بیس خان موہ ڈپو پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ فائر کی…