کورونا وبا کا زور ٹوٹنے لگا، فعال کیسز 27 ہزار!

اسلام آباد: ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1176 افراد میں اس وبا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 20 مریض جاں بحق ہوئے جو گزشتہ 3 ماہ کے دوران ایک دن میں جاں بحق ہونے والوں کی سب سے کم تعداد ہے۔نیشنل کمانڈ

شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن، وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!

اسلام آباد: وزیراعظم کا شوگر مافیا کے خلاف بڑا فیصلہ، نے شوگر مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے رپورٹ کی بنیاد پر ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے شوگر

تربت :سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ، لانس نائیک شہید، 3 جوان زخمی!

راولپنڈی: کیچ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر فائرنگ سے لانس نائیک جاوید کریم شہید اور 3 جوان زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق صوبہ بلوچستان کے علاقے تربت میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی پر دہشت گردوں کی

گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے، وزیر خارجہ

ملتان: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ کرپشن فری پاکستان سب کی ضرورت ہے، پیپلز پارٹی اور ن لیگ 10 سال تک نیب قوانین میں بہتری نہیں لاسکیں، گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے قانون سازی ضروری ہے۔ ایف اے ٹی ایف کے 8 قوانین پرلا، فنانس منسٹری

ایک ہفتے میں فی تولہ سونا 9 ہزار 50 روپے مہنگا ہوا!

کراچی: ایک ہفتے کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت 9 ہزار 50 روپے اضافے سے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ایک ہفتے کے دوران عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 90 ڈالر اضافے سے 1896 ڈالر فی اونس تک پہنچ گئی۔بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے

کراچی، اتوار کو موسلادھار بارش کی پیش گوئی!

کراچی: شہر قائد میں مون سون کا تیسرا اسپیل آج ہفتہ سے شروع ہوچکا، محکمہ موسمیات نے اتوار کو شہر میں موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ترجمان محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہوسکتی ہے۔ بارش برسانے والا سسٹم شہر میں

سلمیٰ ظفر کو ادائیگی کردی تھی، میری تربیت ایسی نہیں کسی پر الزام لگاﺅں، جویریہ

کراچی: اداکارہ سلمیٰ ظفر کے معاوصہ نہ دینے کے الزام کے بعد جویریہ سعود کا بیان بھی سامنے آگیا۔اداکارہ سلمی ظفر کے ایک کروڑ روپے نہ دینے کے الزام پر جویریہ سعود کا بھی بیان سامنے آگیا۔ جویریہ کا کہنا ہے کہ سلمی ظفر کو پہلے مہینے ہی ہمارے

دورہ انگلینڈ، پریکٹس میچ میں بیٹنگ کی خامیاں کھل کر سامنے آگئیں!

ڈربی: قومی ٹیم ان دنوں دورۂ انگلینڈ پر ہے، جہاں وہ میزبان سے ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلے گی۔ اس دوران زیادہ کھلاڑی جانے کے سبب انہیں دو ٹیموں گرین اور وائٹ میں تقسیم کردیا گیا ہے اور ان کے مابین پریکٹس میچ جاری ہے، جس میں بیٹنگ کی

بھارت کا فرانس سے ہیمر میزائل خریدنے کا معاہدہ!

کراچی: بھارت کا جنگی جنون سر چڑھ کر بول رہا ہے، بھارتی حکومت نے فرانس سے رافیل طیاروں کے بعد ہیمر میزائل خریدنے کا بھی معاہدہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت فرانس کے ساتھ رافیل طیاروں کے معاہدوں کے بعد اب ہیمر میزائلوں کا معاہدہ بھی

بلاول مینگل ملاقات، اہم سیاسی معاملات پر گفتگو!

اسلام آباد: حزب اختلاف کی جماعتوں کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن جاری ہے۔اسی سلسلے میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل نے ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت اہم معاملات پر گفتگو کی