نکولس کیج کی کم عمر گرل فرینڈ سے پانچویں شادی!

لاس اینجلس: آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وُڈ اداکار نکولس کیج نے 57 سال کی عمر میں 26 سالہ گرل فرینڈ سے شادی کرلی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کی یہ پانچویں شادی ہے۔نکولس کیج کی نئی اہلیہ ریکو شباتا ان کے سب سے بڑے بیٹے سے 4 سال چھوٹی ہیں۔ لاس ویگاس کے ایک ہوٹل میں 16 فروری کو ہونے والی شادی کی تقریب کو محدود رکھا گیا تھا، تاہم نکولس کیج نے شادی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش ہیں۔

جواب شامل کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔