سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے بڑھ گئی
کراچی: عالمی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1793 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 1600 روپے اور 1371 روپے کا اضافہ ہوگیا۔اس کے!-->…