پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…

وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا

اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…

شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر

جوہانسبرگ: پاکستان کے آل راؤنڈر شاداب خان انجری کے باعث دورہ جنوبی افریقا اور زمبابوے سے باہر ہوگئے۔ جنوبی افریقا کے خلاف جوہانسبرگ میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میں بیٹنگ کے دوران شاداب خان بائیں پاؤں پر گیند لگنے سے انجری کا شکار ہوئے۔…

ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

چھتیس گڑھ: بھارت کی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملوں میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں 22 فوجی اہلکار ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے جب کہ ایک اہلکار اب بھی…

فخر زمان کا رن آؤٹ، مومنہ مستحسن بول پڑیں!

کراچی: گلوکارہ مومنہ مستحسن کو فخر زمان کے رن آؤٹ نے افسردہ کردیا۔ گزشتہ روز جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں کوئنٹن ڈی کوک نے جس طرح فخرزمان کو آؤٹ کیا، اس پر سوشل میڈیا سمیت ہر جگہ بحث جاری ہے، کسی نے اس کو دھوکا بازی قرار دیا تو کوئی آئی…

مریم نواز کی طبیعت پھر بگڑ گئی، دوبارہ کورونا ٹیسٹ!

لاہور: ن لیگ کی رہنما مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، انہوں نے دوبارہ کورونا ٹیسٹ کرایا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی طبیعت ایک بار پھر خراب ہوگئی، لیگی ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو گلے کے شدید…

سندھ حکومت کا پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کورونا کی صورت حال کے پیش نظر پنجاب اور خیبرپختونخوا سے ہر طرح کا سفر بند کرنے کا مطالبہ کردیا۔ سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولوں کی بندش پر بات ہوئی تھی…

انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب سے 70 افراد سے زائد ہلاک

جکارتہ: انڈونیشیا اور مشرقی تیمور میں سیلاب نے بڑی تباہی مچادی، بڑے پیمانے پر جانی اور مالی نقصان ہوا، مختلف حادثات میں مرنے والوں کی تعداد 70 سے زائد ہوگئی۔ انڈونیشیا کے مشرقی صوبے میں مسلسل ہونے والی طوفانی بارشوں نے سیلاب کی شکل…

کورونا وبا سے 43 جاں بحق، 4323 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں مزید 4 ہزار 323 افراد میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے جب کہ 42 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں میں کورونا کے 43 ہزار 362 ٹیسٹ کیے گئے، جس کے نتیجے میں مزید 4 ہزار 323 افراد…

سندھ میں دو ہفتے کیلیے آٹھویں جماعت تک اسکول بند کرنے کا فیصلہ

کراچی: کورونا کی تیسری لہر کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آٹھویں جماعت تک بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں بتایا کہ محکمہ تعلیم سندھ نے کورونا کی صورت…