پاکستان کے نوجوان سائنس دان کا بڑا کارنامہ!

جنیوا: پاکستان کے نوجوان سائنس داں ڈاکٹر محمد صمید اور ان کے ساتھیوں کے اہم کام کے اعتراف میں بین الاقوامی ہفت روزہ سائنسی جریدے ’نیچر‘ نے ان کے غیر معمولی تجربے کو اپنے تازہ سرورق پر شائع کیا ہے۔ ڈاکٹر محمد صمید کی عمر 32 سال اور تعلق…

کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کون؟ یاسر حسین نے بتادیا

کراچی: اداکار یاسر حسین نے کریم کی پہلی خاتون ڈرائیور کے متعلق انکشاف کیا ہے کہ ان کی ساس نجی ٹیکسی سروس کی پہلی خاتون ڈرائیور ہیں۔ انسٹاگرام پر یاسرحسین نے اقرا عزیز اور ان کی والدہ کی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے پوسٹ شیئر کی۔ یاسر نے اپنی…

کورونا کیسز بڑھنے پر بھارتیوں کا نیوزی لینڈ میں داخلہ بند

ویلنگٹن: کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے باعث نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ بھارت میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے نیوزی لینڈ نے بھارت سے آنے والے تمام مسافروں بشمول اپنے شہریوں کے ملک میں داخلے پر 2…

پاکستانی بچی نے بھارتی مارشل آرٹسٹ کا عالمی ریکارڈ توڑدیا

کراچی: پاکستان کی 8 سالہ مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ایلبو اسٹرائیک کا ریکارڈ توڑ کر گنیز بک میں اپنا نام درج کروالیا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والی فاطمہ نسیم نے ایک منٹ میں سب سے زیادہ ایلبو اسٹرائیک کرکے اپنے سے تین گنا بڑی…

ون ڈے رینکنگ، بابراعظم نمبر ون بیٹسمین بن گئے

دبئی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تسلسل کے ساتھ شان دار کارکردگی پیش کرنے کا صلہ بالآخر مل ہی گیا، وہ آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بیٹسمین بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی کپتان بابر اعظم نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز…

اسحاق، نثار کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ: الیکشن ایکٹ میں ترمیم منظور

اسلام آباد: اسحاق ڈار اور چوہدری نثار علی خان کی رکنیت ختم کرنے کا معاملہ، کابینہ کمیٹی برائے قانون سازی نے الیکشن ایکٹ 2017 میں ترمیم منظور کرلی۔ آرڈیننس کے مطابق منتخب نمائندہ 60 دنوں کے اندر حلف نہ لے تو نشست خالی ہوجائے گی۔ آرڈیننس…

اسرائیل کے شام پر میزائل حملے، 4 فوجی زخمی

دمشق: دمشق کے قریب اسرائیل کے میزائل حملے میں 4 فوجی زخمی ہوگئے۔ شام کی سرکاری نیوز ایجنسی صنعا کے مطابق اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب متعدد میزائل فائر کیے گئے تاہم شامی دفاعی نظام کے باعث متعدد میزائل اپنے ہدف پر…

وزیراعظم کو نقصان پہنچانے کا سوچ بھی نہیں سکتا، جہانگیر ترین

ملتان: تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کو نقصان پہنچانے کا تصور بھی نہیں کرسکتا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جہانگیر ترین کے جہاز پر یوسف رضا گیلانی کے سفر کے حوالے سے جہانگیر ترین کے ذرائع نے معاملے کی وضاحت کردی…

امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اُٹھانے کا عندیہ دے دیا

واشنگٹن: نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے امریکا نے ایران پر عائد متعدد پابندیاں اٹھانے کا عندیہ دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ نیوکلیئر ڈیل کی پاسداری کے لیے ضروری اقدامات کرنے کے لیے ہم تیار ہیں، ایران…

کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کا راج رہے گا

کراچی: شہری احتیاط کریں، شہر قائد میں محکمۂ موسمیات نے مزید 4 روز گرمی کی پیش گوئی کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید 4 روز شدید گرمی کی پیش گوئی کی ہے اور اس حوالے سے محکمہ موسمیات کے ارلی وارننگ سینٹر نے گرمی کی…