جہانگیر ترین اور اہل خانہ کے 36 اکاؤنٹس منجمد کردیے گئے

لاہور: جہانگیر ترین کے 14، ان کے بیٹے علی ترین کے 21 اور ان کی اہلیہ کا ایک اکاؤنٹ منجمد کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چینی سٹہ مافیا اور جے ڈبلیو کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے رہنما اور چینی اسکینڈل میں…

فواد عالم کی خودکُش محبت، ٹیزر ریلیز ہوتے ہی مقبول

کراچی: فواد عالم نے کرکٹ کے میدان میں شہرت کمانے کے بعد اب اداکاری کے میدان میں بھی انٹری دے دی ہے۔ قومی کرکٹر فواد عالم کی ایکٹنگ ڈیبیو ویب سیریز ’خودکُش محبت‘ کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا، پانچ اقساط پر مشتمل سیریز رمضان میں پیش کی جائے گی۔…

امریکا ایران پر عائد پابندیاں اُٹھانے کے لیے رضامند

واشنگٹن: امریکا نے عالمی طاقتوں کے ساتھ 2015 میں ہونے والے جوہری معاہدے میں ایران کی دوبارہ شمولیت کے لیے تہران پر عائد پابندیاں عارضی طور پر اٹھانے کے لیے رضامندی ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمۂ خارجہ کا کہنا ہے کہ…

مقبوضہ کشمیر: بھارتی ظلم کی انتہا، مسجد کی بے حرمتی، 4 کشمیری شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران بھارتی فوج کی جارحیت کے نتیجے میں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے جب کہ سفاک فوج نے ضلع شوپیاں میں ایک مسجد پر بھی گولیاں برسائیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق شوپیاں اور پلواما میں دو…

نواز شریف کا دست راست نیب طلب

راولپنڈی: نواز شریف کے دست راست جاوید کیانی کو نیب راولپنڈی نے طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب راولپنڈی کی جانب سے پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین جاوید کیانی کو طلب کرلیا گیا ہے، جاوید کیانی حدیبیہ پیپر ملز کیس میں بھی شریک…

بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں، وزیراعظم

لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی…

شوبز سے پہلے کیا کرتی تھیں؟ حرا مانی نے سب بتادیا!

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ اور میزبان حرا مانی نے اپنی زندگی کے بہت سے رازوں سے پردہ اُٹھایا ہے، ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ان کی پہلی جاب بطور مہندی آرٹسٹ تھی، جہاں انہیں چاند رات پر مہندی لگانے کے 1500 سے 2 ہزار روپے ملا کرتے…

میرا کو شوہر نے 50 ہزار ڈالر دیکر اسپتال سے ڈسچارج کرایا، سسر

لاہور: اداکارہ میرا کے سسر کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے اور میرا کے شوہر کیپٹن نوید نے 50 ہزار ڈالر کی گارنٹی کے عوض میرا کو اسپتال سے فارغ کرایا۔ نجی ٹی وی کے مطابق میرا کو امریکی ڈاکٹر سے بدتمیزی، پروٹوکول کے ناجائز مطالبات، دھمکی آمیز اور…

رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ بدل دیا گیا، عدالت عظمیٰ

کراچی: عدالت عظمیٰ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے کہ رہائشی جگہ کو کمرشل کرکے کراچی کا حلیہ ہی بدل دیا گیا۔ کورنگی کراسنگ میں شادی ہالز گرانے کے خلاف کورنگی شادی ہالز ایسوسی ایشن کی درخواست پر سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں لارجر بینچ نے سماعت کی۔…

کورونا وبا 105 زندگیاں نگل گئی، 5312 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس نے آج 105 زندگیاں نگل لیں جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 54…