کورونا کی حشر سامانیاں، پاکستان کی بھارت کو مدد کی پیشکش

اسلام آباد: بھارت میں اس وقت کورونا وائرس کے حوالے سے صورت حال انتہائی تباہ کن ہے، اس تشویش ناک صورت حال پر پاکستان نے بھارت کو مدد کی پیش کش کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مدد کی پیشکش جذبہ خیرسگالی کے تحت کی گئی ہے، پاکستان نے بھارت…

ایک ہفتے میں معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا، وزیر اطلاعات

کراچی: وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اگر ایک ہفتے میں کورونا کے معاملات صحیح نہ ہوئے تو مکمل لاک ڈاؤن کا سوچنا پڑے گا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بھارت میں کورونا نے تباہی…

بھارت میں کورونا کی تباہ کاریاں، ریکارڈ ساڑھے تین لاکھ نئے مریض

ممبئی: بھارت میں مودی حکومت کی نااہلی کے باعث کورونا کی صورت حال انتہائی بدتر ہوگئی اور ہر 4 منٹ میں ایک شخص وائرس سے ہلاک ہورہا ہے۔ بھارت میں کورونا وائرس کی صورت حال ہر گزرتے دن کے ساتھ بد سے بدتر ہوتی جارہی ہے، وہاں آکسیجن سلنڈرز کی…

زمبابوے سے شکست بڑی تکلیف دہ ہے، بابراعظم

ہرارے: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کمزور ترین حریف سے ہار کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں زمبابوے کے ہاتھوں شکست کے بعد بابر اعظم سے سوال کیا گیا کہ جنوبی افریقا میں 200سے زائد کا ہدف بھی حاصل کرلیا، اب ایک کمزور ٹیم کے…

مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز کا دورۂ کراچی ملتوی!

لاہور: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے دورہ کراچی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ عوام کے تحفظ کے لیے کراچی جانے کا ارادہ ترک کیا۔ انہوں نے کہا کہ سیاسی فائدے کے لیے یہ مناسب نہیں تھا، شہر قائد کے مسائل کا حل صرف ن لیگ کے…

ہسپتالوں میں آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت دباؤ کا شکار ہے، اسد عمر

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسپتالوں میں آکسیجن کی طلب میں اضافے کے باعث آکسیجن کی فراہمی کی صلاحیت اب دباؤ کا شکار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر ہاﺅس کراچی میں کورونا وائرس کی…

پہلی شادی کیوں ناکام ہوئی، زارا نور عباس نے سب بتادیا!

کراچی: معروف اداکارہ اور بشریٰ انصاری کی بھانجی زارا نور عباس نے اپنی پہلی شادی ناکام ہونے کی وجہ بتادی ہے۔ زارا کی پہلی شادی 2014 میں بیرون ملک ہوئی تھی اُنہوں نے شادی سے قبل اپنے شوہر سے وعدہ لیا تھا کہ وہ انہیں اداکاری کی اجازت دیں گے،…

وزیراعظم کا کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام سے اظہار ہمدردی!

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان نے کورونا سے متاثرہ بھارتی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان نے بھارتی عوام سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی شہری کورونا کی خطرناک لہر سے نمٹ رہے ہیں، بھارت…

کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے فوج تعینات!

لاہور/راولپنڈی: کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کے لیے راولپنڈی سمیت مختلف علاقوں میں پُرہجوم مقامات پر فوج تعینات کردی گئی۔ فوجی جوان کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والوں کی عکس بندی کررہے ہیں۔ ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی ٹیمیں…

کورونا وبا ریکارڈ 157 زندگیاں نگل گئی، 5908 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کی ہولناکیاں بڑھتی جارہی ہیں، ہر گزرتا روز اس حوالے سے تشویش ناک بنتا چلا جارہا ہے۔ ملک بھر میں ایک روز کے دوران اس وبا کے باعث مزید 157 افراد جان کی بازی ہار گئے جب کہ مزید 6 ہزار کے قریب افراد میں وائرس کی تصدیق…