بھارت میں کورونا سے 2800 اموات، 3 لاکھ 53 ہزار مریض رپورٹ!

نئی دہلی: مسلسل پانچویں روز بھارت میں کورونا کے 3 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارت میں پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے قریباً 3 لاکھ 53 ہزار کیسز رپورٹ ہوئے جو ایک روز کے دوران کورونا کیسز سامنے…

کورونا سے تباہی دردناک، بھارتیوں کو دعاؤں میں یاد رکھیں: عدنان صدیقی

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے مداحوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ رمضان کے مقدس ماہ میں بھارتیوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر عدنان صدیقی نے بھارت میں کورونا سے تباہی سے متعلق ٹویٹ کی۔…

کورونا وبا، آئی پی ایل سے کھلاڑیوں کی دستبرداری کا سلسلہ جاری!

ممبئی: بھارت میں کورونا وائرس نے تباہی مچارکھی ہے، لوگ بڑی تعداد میں ناصرف متاثر ہورہے بلکہ اموات کی شرح بھی خوف ناک حد تک بڑھ گئی ہے، آکسیجن کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ ایسے دگرگوں حالات میں بھی دولت کی ہوس میں مبتلا انڈین پریمیئر لیگ کی…

سعودیہ، کورونا ایس اوپیز کی خلاف ورزی پر 5 لاکھ ریال جرمانہ ہوگا!

ریاض: مملکت سعودی عرب نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر 5 لاکھ ریال جرمانہ عائد کردیا ہے۔ سعودی پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اگر کوئی شخص جان بوجھ کر کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی میں ملوث پایا گیا تو اس کے…

پاکستان میں امسال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا، وزیراعظم

ملتان: وزیراعظم نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان میں اس سال گندم کی پیداوار کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کا اقتصادی و سماجی کمیشن برائے ایشیا اور بحرالکاہل کے 77ویں اجلاس کے افتتاحی سیشن سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا…

بھارتی شہری نے اپنے ملک کے میڈیا کا مکروہ چہرہ بے نقاب کردیا!

نئی دہلی: بھارتی شہری نے اپنے ہی میڈیا کا مکروہ چہرہ پوری دُنیا کے سامنے عیاں کردیا۔ اس وقت بھارت میں کورونا وبا کے حوالے سے صورت حال تشویش ناک حدوں کو چھورہی ہے۔ آکسیجن کی شدید قلت کے باعث اموات تیزی سے بڑھی ہیں جب کہ گزشتہ چند روز سے…

کورونا کی تباہ کاریاں، بنگلادیش نے بھارت کیساتھ سرحد بند کردی

ڈھاکا: کورونا کی تباہ کاریوں اور خراب صورت حال کے باعث بنگلادیش نے بھی بھارت کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی ہے۔ کورونا وائرس کی بدتر صورت حال کے باعث بنگلادیش نے بھارت کے ساتھ 14 دن کے لیے سرحد بند کرنے کا اعلان کیا ہے، بنگلادیشی وزیر خارجہ…

کورونا وبا سے 70 افراد جاں بحق، 4825 نئے مریض!

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 8 لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے، تاہم ان میں سے 6 لاکھ 94 ہزار 46 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا…

سندھ حکومت کا تمام تعلیمی ادارے اور سرکاری دفاتر بند کرنے کا اعلان

کراچی: صوبائی حکومت نے سندھ بھر کے تمام جامعات، کالجز اور تمام اسکولز سمیت سرکاری دفاتر بھی بند کرنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کرونا ٹاسک فورس اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری…

بابر اعظم نے ویرات کوہلی کو ایک اور اعزاز سے محروم کردیا

ہرارے: قومی کپتان بابراعظم نے بھارتی کپتان ویرات کوہلی سے کم میچوں میں 2 ہزار ٹی ٹوئنٹی رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ بھی چھین لیا۔ بابر اعظم نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےاور وہ ٹی 20 کرکٹ میں تیز ترین 2000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن…