کابینہ نے فلسطین کیلیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی!

اسلام آباد: مرکزی کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے فلسطین کے لیے امدادی سامان بھجوانے کی منظوری دے دی۔ منظوری کے بعد حکومت پاکستان…

معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ مل گیا!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی معید یوسف کو وفاقی وزیر کا درجہ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کو مشیر بناکر وفاقی وزیر کے برابر عہدہ دیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی…

16 بیویاں، 151 بچوں کا باپ: مزید شادی کیلیے بیتاب!

ہرارے: زمبابوے کے 66 سالہ شہری مشیک نیانڈرو 17 ویں شادی کی تیاری کررہے ہیں، جن کی پہلے ہی 16 بیویاں اور 151 بچے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق زمبابوے کے شہری مشیک نیانڈرو کا کہنا ہے کہ وہ بیویوں کی تعداد 100 اور بچوں کی تعداد…

تاؤتے نے بھارت میں تباہی مچادی، 21 افراد ہلاک، متعدد لاپتا!

ممبئی: بھارت کی ریاست گجرات میں سمندری طوفان تاؤتے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی، جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کو 30 سال کے بدترین سمندری طوفان کا سامنا ہے، 185 کلومیٹر فی…

رنگ روڈ اسکینڈل: کسی وزیر، مشیر کے ملوث ہونے کا ثبوت نہیں ملا: فواد

اسلام آباد: فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ رنگ روڈ راولپنڈی کے معاملے میں کسی وزیر یا مشیر کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی احتساب پالیسی واضح ہے، تمام…

کورونا وبا 135 زندگیاں نگل گئی، 2566 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا کے باعث مزید 135 افراد اپنی زندگیوں سے محروم ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد میں گزشتہ روز کے مقابلے میں کمی واقع ہوئی ہے۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29 ہزار 801…

سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانی ہمارا عظیم ترین اثاثہ ہیں، انہوں نے کہا کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مالی سال 2021 کے پہلے 10 ماہ کے دوران 24.2 ارب ڈالر بھجوا کرپورے مالی سال 20 کا ریکارڈ توڑ دیا۔ وزیراعظم…

نواز شریف کی ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ!

اسلام آباد: میاں نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں 20 مئی کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی شیخوپورہ میں ضبط شدہ جائیدادیں نیلام کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس حوالے سے ڈی سی شیخوپورہ…

وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری مستعفی!

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سمندر پار پاکستانی زلفی بخاری نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق معاون خصوصی نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان رنگ روڈ اسکینڈل کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد کیا اور خود کو ہر قسم کی تحقیقات کے…

قانون کی حکمرانی کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومی دولت لوٹنے والوں کو نہیں چھوڑا جاسکتا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی رہنماؤں اور ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی معاشی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ معاشی ٹیم نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ…