غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا امکان!

واشنگٹن: گزشتہ 10 دنوں سے غزہ میں جاری اسرائیلی وحشیانہ بم باری کے بعد اب جنگ بندی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق غزہ میں گزشتہ 10 دنوں سے جاری اسرائیلی بم باری کے بعد اب اسرائیلی حکومت اور فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے…

دُنیا بھر میں فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں مظاہرے!

سان تیاگو: فلسطینیوں کے حق اور اسرائیل کی مخالفت میں دنیا بھر میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، عرب ممالک سے لے کر شمالی اور جنوبی امریکا میں بڑی احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔ اسرائیلی جارحیت، سفاکیت اور درندگی کے خلاف دنیا بھر سے درد ِ دل رکھنے…

حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے مابین معاملات طے!

لاہور/ اسلام آباد: حکومت اور جہانگیر ترین گروپ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق حکومت اور تحریک انصاف ترین گروپ کے درمیان پہلا باضابطہ رابطہ ہوگیا ہے، سینئر وفاقی وزراء نے جہانگیر ترین سے رابطہ کیا جس کے بعد حکومت اور…

ماہرہ خان کو بھارتی انتہاپسندوں کی دھمکی

ممبئی: ہندو انتہاپسند جماعت نونرمن سینا کے سنیما ونگ کے صدر امیا کھوپکر نے دھمکی دی ہے کہ ماہرہ خان سمیت کسی پاکستانی فنکار کو بھارت میں کام کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راج ٹھاکرے کی سیاسی جماعت مہاراشٹرا نونرمان سینا…

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے شاہد آفریدی نے نظم شیئر کردی

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اسرائیلی دہشت گردی کا شکار غزہ کے معصوم بچوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے ایک خوبصورت نظم تحریر کی ہے۔ سابق اسٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ شب یہ نظم دو تصاویر…

کورونا کیسز بڑھنے لگے، سندھ حکومت کا پابندیاں برقرار رکھنے کا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ میں کیسز بڑھ رہے ہیں، صوبے میں نرمی کرنا مشکل ہوتا نظر آرہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدات کورونا وائرس کے صوبائی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا، جس میں صوبائی…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کی راہ میں حائل تمام رُکاوٹیں دُور

لاہور: پی سی بی کو پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلے ابوظبی میں کروانے کی مکمل منظوری مل گئی۔ ابوظبی میں پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کے انعقاد کے سلسلے میں حائل تمام رکاوٹیں ختم ہوگئی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ اور تمام فرنچائز مالکان کے درمیان آن…

کورونا وبا 131 زندگیاں نگل گئی، 4207 نئے مریض!

اسلام آباد: کورونا وبا مزید 131 زندگیاں نگل گئی جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 51 ہزار 130 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مجموعی ٹیسٹس کی…

ہیڈ فون کے ساتھ ڈرائیونگ کیوں خطرناک ہے؟

نیویارک: ڈرائیونگ بہت زیادہ توجہ چاہتی ہے جس میں فون سننا، ڈسپلے پر فلم دیکھنا یا کھانا پینا توجہ کو انتشار کی جانب لے جاتا ہے لیکن اس ضمن میں لوگ ہیڈ فون اور ایئرفون لگاکر ڈرائیونگ کو بے ضرر سمجھتے ہیں۔ اب ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ…

این سی او سی اجلاس، کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان

اسلام آباد: این سی او سی نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا۔ یہ فیصلہ سربراہ این سی او سی اسد عمر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعلامیے کے مطابق 24 مئی سے ایس او پیز کے ساتھ سیاحت…