بجلی نہ ہونے کے باعث سرکاری اسکول میں 25 بچے بے ہوش!

اسلام آباد: بجلی کی آنکھ مچولی کے باعث شہری شدید اذیت میں مبتلا ہیں، خاص طور پر بچے شدید گرمی سے زیادہ متاثر دکھائی دیتے ہیں۔ اسکول کے 25 بچے شدید گرمی اور بجلی نہ ہونے کے باعث بے ہوش ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق بہارہ کوہ کے علاقے ملپور میں…

پی ایس ایل 6 کے بقیہ مقابلوں کا آج سے ابوظبی میں آغاز!

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے مقابلے کراچی میں جاری تھے کہ کورونا وبا کی تیسری لہر نے سر اُٹھایا اور اس ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔ اب آج سے اس میگا ایونٹ کا آغاز وہیں سے ہوگا، جہاں سے اس کا سلسلہ ٹوٹا تھا۔ پاکستان سپر لیگ 6 کا میلہ آج سے یو اے ای…

ملک میں ایک کروڑ کورونا ویکسین لگانے کا ہدف مکمل

اسلام آباد: کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دُنیا بھر میں کوششیں جاری ہیں، پاکستان میں بھی اس ضمن میں سخت اقدامات کیے گئے ہیں، کورونا ویکسی نیشن کا عمل بھی ملک کے طول و عرض میں جاری ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاع کے مطابق وطن عزیز میں ایک کروڑ…

خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش، نیا عالمی ریکارڈ قائم

جوہانسبرگ: جڑواں بچوں کی پیدائش والدین اور اہل خاندان کے لیے خوشی کا باعث ہوتی ہے، لیکن جنوبی افریقا کی ایک خاتون کے ہاں ایک ساتھ 10 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اور اُنہوں نے ایک ساتھ اتنے زیادہ بچوں کی پیدائش کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے، جس…

شدید گرمی، مختلف شہروں میں بجلی عنقا، شہری بلبلا اٹھے

کراچی/ لاہور: سورج آگ برسا رہا ہو اور اس باعث شدید گرمی کا راج ہو تو شہری ویسے ہی بے حال ہوتے ہیں، آفرین ہے محکمہ بجلی پر جس نے ان حالات میں بھی بجلی کی آنکھ مچولی کا سلسلہ ملک کے مختلف شہروں میں جاری رکھا ہوا ہے۔ یہ آج ہی بات نہیں، یہ مشق…

پاکستان، انگلینڈ کرکٹ مقابلے کیوں نہیں دکھائے جاسکیں گے؟

اسلام آباد: پاکستان اور انگلینڈ کے کرکٹ مقابلے ملک میں کیوں نہیں دکھائے جاسکیں گے، وفاقی وزیر فواد چوہدری نے وجہ بیان کردی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ سیریز ٹی وی رائٹس کی وجہ سے پاکستان میں نہیں دکھائی جاسکے گی۔ وفاقی وزیر اطلاعات…

جنت مرزا کو بشریٰ انصاری سے کیوں معافی مانگنا پڑی؟

کراچی: گزشتہ روز سینئر اداکارہ بشریٰ انصاری اور ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کے درمیان ہونے والی لفظی گولا باری کی خبریں میڈیا اور سماجی ذرائع ابلاغ پر بھرپور گشت کرتی نظر آئیں۔ مستقبل میں جنت مرزا کے شریک سفر بننے والے عمر بٹ بھی اس معاملے میں…

حماس کی دھمکی، اسرائیلیوں کا مسجدالاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ

غزہ: اسرائیلیوں نے حماس کی جانب سے جنگ کی دھمکی کے بعد دوسری بار مسجد الاقصیٰ میں مارچ کا فیصلہ منسوخ کردیا، مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے شیخ جراح سے فلسطینی خاندانوں کو بے دخل کیے جانے کا خطرہ اب بھی موجود ہے۔ حماس قبلہ اول کے دفاع کے لیے…

ٹرین حادثہ پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے سے ہوا، ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار

ڈہرکی: گزشتہ روز پیش آنے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرکے وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی کو بھجوا دی گئی۔ ابتدائی رپورٹ میں ریلوے کی معائنہ کرنے والی ٹیم نے بتایا کہ حادثہ اَپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ويلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے…

پنجاب کے لیے سندھ سے زیادہ فنڈز رکھے گئے، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ نے ترقیاتی کاموں میں 25 فیصد حصے کا مطالبہ کردیا۔ مُراد علی شاہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کو 400 فیصد زائد دے رہے ہیں تو ہمیں بھی 25 فیصد بڑھادیں، اجلاس میں کسی کے منہ سے نکل گیا کہ اقتدار بچانے کے لیے ارکان اسمبلی کو…